یروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بیان پر اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا ردعمل سامنے آیا ہے, ان کا ایک بیان میں کہنا ہے
کہ ایران ابراہم معاہدے پر عمل درآمد سے نہیں روک سکتا۔ایران خطے اور انسانیت کےلیے امن کا دائرہ بڑھانے سےنہیں روک سکتا۔
یاد رہے کہ عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا تھا کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا ہاری ہوئی شرط کے مترادف ہے۔ والد ویلڈ ر تھے ، حارث روف نے اپنی زندگی کے مشکل ترین دنوں کی کہانی سنا دی ، جاننے کے لیے یہاں کلک کریںسلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیراعظم کوعلاج کیلیے بیرون ملک جانے سے روک دیاخالدہ ضیا کو 2008 میں کرپشن کے الزامات پر 17 سال قید کی سزا ہوئی تھی
مزید پڑھ »
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کیلئے جانے سے روک دیاگیاڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کی علیل اور اپوزیشن کی سب سے اہم رہنما اور دو مرتبہ وزارت عظمیٰ پر فائز رہنے والی خالدہ ضیا کو علاج کے لیے بیرون ملک
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوالماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا معاہدے پر جنرل (ر) فیض حمید نے دستخط کیوں کیے ؟ احسن اقبال کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2017 کے فیض آباد دھرنے سے متعلق ہونیوالے معاہدے میں
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی آج شادی؟ خبریں گردش کرنے لگیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اداکارہ کی جانب سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی۔
مزید پڑھ »