ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے ٹرمپ کا منصوبہ بیوقوفانہ اورشیطانی قرار

پاکستان خبریں خبریں

ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے ٹرمپ کا منصوبہ بیوقوفانہ اورشیطانی قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے ٹرمپ کا منصوبہ بیوقوفانہ اورشیطانی قرار Iran USA MiddleEastPeacePlan Trump TrumpPlan Palestine Jerusalem Palestine_UN Iran khamenei_ir JZarif realDonaldTrump StateDept netanyahu UN OIC_OCI IDF

کہنا ہے کہ اسرائیل نواز منصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا۔تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈرکا کہنا تھا کہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے اوراس کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق بھی انہی کا ہے۔ واشنگٹن اورتل ابیب کون ہوتے ہیں دوسروں کی زمین اور گھروں کا فیصلہ کریں۔ انہوں نے ٹرمپ کے مشرق

وسطیٰ کے منصوبے کو بیوقوفانہ اورشیطانی قرار دیا۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ حالیہ فلسطین منصوبے کو مسلم ممالک کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، فلسطینی صدر محمود عباس نے اس منصوبے کو مسترد کر دیا تھا، چند روز قبل ہونے والے او ا?ئی سی اجلاس میں بھی اس منصوبے کو فلسطینی مفادات کے خلاف قرار دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نوازمنصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر‌اسرائیل نوازمنصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر‌
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ ڈینو کی نااہلیت ختم کردیسپریم کورٹ نے سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ ڈینو کی نااہلیت ختم کردیسپریم کورٹ نے سابق رکن سندھ اسمبلی کی نااہلیت ختم کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے وفاقی ملازمین کو بڑ ی خوشخبری سنادیسپریم کورٹ نے وفاقی ملازمین کو بڑ ی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکریٹریٹ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکمسپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکمسپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم Islamabad SC Federal Govt Employees Special Allowance SupremeCourt pid_gov
مزید پڑھ »

ریلوے کی زمین پر بڑی عمارتیں ایک ہفتے میں گرائیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ریلوے کی زمین پر بڑی عمارتیں ایک ہفتے میں گرائیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:36:07