ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک بھر میں غم و غصہ
اطلاعات کے مطابق پولیس نے ان دنوں کو تلاش کر کے لڑکی کو اس کے اہلہ خانہ کے ساتھ گھر بھیج دیا تھا جبکہ اطلاعات کے مطابق لڑکی نے حکام سے کہا تھا کہ اس کی جان کو خطرہ ہے۔خبر رساں ادارے گلِخبر ڈاٹ آئی آر کے مطابق والد نے درانتی سے بیٹی کا 'سر دھڑ سے الگ' کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ُاس کے بعد والد ہاتھ میں درانتی لیے گھر سے باہر نکل آیا اور اپنے ہاتھوں سے بیٹی کی جان لینے کا اعتراف بھی کیا۔'
اس کے علاوہ فارسی ہیش ٹیگ رومینا اشرفی پچاس ہزار سے زیادہ مرتبہ استعمال کیا جا چکا ہے۔ اس واقعے کی روشنی میں ایرانی معاشرے میں موجود پدر شاہی کی روایات کی سوشل میڈیا پر زبردست مذمت کی جا رہی ہے۔ 4-As long as the current laws discriminating against girls and empowering abusive parents exist, unfortunately the cycle of violence will continue. Iran will see more Ruminas and Atefehs tragically killed by their fathers.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اموات میں اضافہ، کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطلعالمی ادارہِ صحت نےحفاظتی خدشات کے پیشِ نظر کورونا کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوین کےتجربات معطل کردئیےہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 WHO
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں عید پر مرغی کے انڈے لڑانے کے دلچسپ مقابلے
مزید پڑھ »
پکنک پر موجود دو گروپوں میں اونچی آواز میں میوزک چلانے پر جھگڑا، فائرنگگلگت (ویب ڈیسک) گلگت کے علاقے نلتر بالامیں پکنک پرجانے والے دو گروپوں میں جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی جس سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق مقامی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
مزید پڑھ »