ایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچی ARYNewsUrdu Iran CoronaVirus
تہران : ایران میں کروناوائرس سے اموات کی تعداد 12 تک جاپہنچی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے ، ترجمان وزارت صحت نےخدشہ ظاہرکیا ہے کہ قم میں کام کرنےوالے چینی مزدوروں کی وجہ سے وائرس پھیل سکتا ہے۔
چودہ ایرانی شہروں میں تعلیمی ادارے اور سنیما، سب ویز، کیفے اور فوارے تک بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ قم میں تمام ترمذہبی اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ قم میں کام کرنےوالے چینی مزدوروں کی وجہ سے وائرس پھیل سکتا ہے جبکہ ایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کرونا وائرس ملک میں پھیل رہا ہے، شہری بہت زیادہ لوگ احتیاط کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیمیائی مصنوعات سے فرش کی صفائی ، بچوں میں دمے کی وجہ قرار - ایکسپریس اردوفینائل اوردیگرجراثیم کش اورخوشبودارمائع کے بے دریغ استعمال سےبچے سانس کے مریض بن سکتے ہیں
مزید پڑھ »
لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ایران میں جاں بحق افراد کی تعداد 8ہوگئیوائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی و ثقافتی مراکز بند کردیئے گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Iran coronavirus
مزید پڑھ »
ایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچیایران میں خوف کا ماحول، خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 تک جا پہنچی Iran CoronaVirus People Killed InfectiousDisease SpreadRapidly HassanRouhani
مزید پڑھ »