ایردوآن اپنی ناراضی کے اظہار کے لیے پناہ گزینوں کو استعمال نہ کریں : جرمن چانسلر

پاکستان خبریں خبریں

ایردوآن اپنی ناراضی کے اظہار کے لیے پناہ گزینوں کو استعمال نہ کریں : جرمن چانسلر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ایردوآن اپنی ناراضی کے اظہار کے لیے پناہ گزینوں کو استعمال نہ کریں : جرمن چانسلر Turkey Germany Refugees RTErdogan Turkey TrEmbIslamabad AngelaMerkeICDU RTErdogan

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جنگلی حیات کا دن منایا جارہا ہے

ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین اور ترکی کے درمیان پناہ گزینوں سے متعلق معاہدے کے حوالے سے فریقین کے بیچ بات چیت دوبارہ شروع ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کی مدد کے لیے جرمنی کے دروازے کھلے ہیں۔ پیر کی شب میرکل کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو سمجھتی ہیں کہ ترکی کے صدر پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کے سلسلے میں یورپ سے زیادہ بڑی مدد کی توقعات رکھتے ہیں ،،، تاہم ایردوآن کا اس مسئلے کے ساتھ معاملہ قابل قبول نہیں۔ جرمن چانسلر کے مطابق یہ درست ہے کہ ترکی کو ادلب کے حوالے سے ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے مگر یورپی یونین کے ساتھ بات چیت میں اس طرح ناراضی کا اظہار اور پناہ گزینوں کے معاملے کا استحصال کسی طور قبول نہیں کیا جا سکتا ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا CoronaFear CoronaVirus Germany InteriorMinister Refused Shakehand AngelaMerkel HorstSeehofer AngelaMerkeICDU
مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا coronavirus Germany
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظامات CoronaVirus KhanaKaba Cleanliness SaudiArabia Arrangements PrecautionaryMeasures
مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہمکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کا فیصلہریاض: سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ میں مقیم خواتین کا مطالبہ پورا کرتے ہوئے لیڈیز ڈرائیونگ اسکول کے قیام کے منصوبے پر غور شروع کردیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول کے قیام کے منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے، ابھی تک اس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 08:36:13