ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

ایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔

حالیہ واقعات کے بعد یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ یہ سبوتاژ کی مہم کا حصہ ہو سکتے ہیں۔

اتوار کو جنوب مغربی شہر ماہ شہر ایک پیٹروکیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی تھی جس کے بارے میں کہا گیا کہ وہ تیل رسنے سے لگی تھی۔ ایران کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ نتانز کے یورنیم افژودہ کرنے والے پلانٹ اور خوجر کی میزائل فیکٹری میں ہونے والے دھماکوں کے پیچھے بیرونی عناصر یا ملک کے اندر ایران مخالف گروہوں کا ہاتھ تو نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ
مزید پڑھ »

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شاملجرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق  سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
مزید پڑھ »

جاپان میں برہان وانی کی شہادت اور یوم شہدائے کشمیر کی تقریبجاپان میں برہان وانی کی شہادت اور یوم شہدائے کشمیر کی تقریبجاپان میں یوم شہدائے کشمیر اور برہان مظفر وانی کی شہادت کی مناسبت سے پر وقار تقریب کا اہتمام کشمیر یکجہتی فورم کے آرگنائزر شاہد مجید ایڈوکیٹ اور کشمیر کونسل کے چیئرمین مرزا خلیل بیگ نے کیا۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر PMImranKhan Islamabad FederalCabinet Meeting Price PakistanFightsCorona SOPs ElectricityAndGas pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے بجلی اور گیس کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:29:44