ایریزونا فلم فیسٹیول میں پوسٹر کی نمائش سے گینیز ورلڈ ریکارڈ

فلم خبریں

ایریزونا فلم فیسٹیول میں پوسٹر کی نمائش سے گینیز ورلڈ ریکارڈ
فلم فیسٹیولگینیز ورلڈ ریکارڈپوسٹر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ایک ایریزونا فلم فیسٹیول میں 1300 سے زائد فلموں کے پوسٹر کی نمائش نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔

ایریزونا میں منعقدہ ایک فلم فیسٹیول کے ڈسپلے پر 1300 سے زائد فلم وں کے پوسٹر کی نمائش نے نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ ز کے اہلکار نے لُک ڈائن اِن سنیما میں چینڈلر فلم فیسٹیول کی وال آف پوسٹر کا معائنی کیا اور اس کو دنیا کس سب سے بڑا پوسٹر کا مظاہرہ قرار دیا۔ سی آئی ایف ایف کے صدر اور فیسٹیول کے ڈائریکٹر متیش پٹیل کا ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سی آئی ایف ایف کے سالانہ نویں فیسٹیول کے انعقاد پر بہت خوش ہیں اور یہ جشن ان تمام فلم وں اور فلم سازوں کے ساتھ منا رہے

ہیں جنہوں نے ان برسوں میں متاثر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نمائش کے پیش کیا گیا ہر پوسٹر منفرد فلم اور فلمساز کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ ان تمام پوسٹرز کو ایک ساتھ لگا کر ان فلموں کو خراج دیا جا رہا ہے جو اس ایونٹ کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

فلم فیسٹیول گینیز ورلڈ ریکارڈ پوسٹر ایریزونا فلمساز

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سڈنس انسٹائٹ میں فلم فیسٹیول کا آغاز، ہالی ووڈ کی جانب سے غم کی کیفیتسڈنس انسٹائٹ میں فلم فیسٹیول کا آغاز، ہالی ووڈ کی جانب سے غم کی کیفیتسڈنس انسٹائٹ میں ہالی ووڈ کی فلموں کا سب سے بڑا میلہ شروع ہو گیا ہے، جہاں Olivia Colman اور John Lithgow نے انڈی فلموں کا میلہ شروع کیا۔ یہ میلہ تازہ تباہیوں کے بعد ہالی ووڈ کے لئے ایک اہم موقع سمجھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم کے چرچے، جے پور فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوگاپاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم کے چرچے، جے پور فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوگافلم کی پروڈکشن میں تین بین الاقوامی فلم اسٹوڈیوز نے حصہ لیا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا خدشہملک میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا خدشہگزشتہ 4 ماہ میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے نائب صدر سے جرمن زبان میں گفتگو کی اور سعودی اور متحدہ عرب امارات کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

8 پاکستانی کمپنیاں دوبی میں سیکیورٹی نمائش میں شریک8 پاکستانی کمپنیاں دوبی میں سیکیورٹی نمائش میں شریک8 پاکستانی کمپنیاں متحدہ عرب امارات (UAE) میں منعقدہ سیکیورٹی، سیکیریٹی اور فائر پروٹیکشن کی دنیا بھر کی سب سے بڑی تجارتی نمائش، Interssec 2025 میں شریک ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے سے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی میں کم سے کم پارہ 8 ڈگری سینٹیگریڈ رہی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:11:45