کورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
امریکی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں استحکام اور بہتری کی تصدیق کردی۔
ایس اینڈ پی نے اپنے اعلامیے میں پاکستان کی خود مختار ریٹنگز کو “بی “ کیٹیگری قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طویل المدتی اور قلیل المدتی خود مختار ریٹنگز “بی” ہے اور طویل المدتی رینٹنگز مستحکم ہیں۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کے سکوک سرٹیفکیٹ کی بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی معیشیت پر دباؤ آیا، اس بیماری سے قبل حکومت پاکستان نے مضبوط معاشی اقدامات کیے، وبائی مرض پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی اور اصلاحات کا سلسلہ بھی بحال ہو جائے گا۔
ایس اینڈ پی نے مزید کہا کہ بیرونی اقتصادی اور مالی ادائیگیوں میں توازن کی صورت میں پاکستانی ریٹنگز میں مزید بہتری اور اضافے کا امکان ہے، توازن برقرار رکھنے سے خارجی ادائیگیاں آئندہ ایک سال تک پوری کی جا سکتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو سٹی(شِنہوا)میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ابرارڈ نے کہاہے کہ میکسیکو کو نوول کروناوائرس کی روسی ویکسین کی 2ہزار خوراکوں کی پیشکش کی گئی ہے اور یہ اس کی
مزید پڑھ »
اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے روپے کی قدر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کردیا - ایکسپریس اردوقرضوں کا جی ڈی پی سے تناسب بھی 91 فیصد سے تجاوز کر جائے گا، بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں آٹا، چینی اور دالوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر شہری بےحال
مزید پڑھ »
'وزیراعظم کی قیادت میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلیے جدوجہد جاری رکھیں گے'
مزید پڑھ »