ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر اتفاق

پاکستان خبریں خبریں

ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر اتفاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری تیز کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے چھٹے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

اجلاس میں آرمی چیف ، نگران کابینہ اراکین، نگراں وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی، جس میں ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے جاری مختلف اقدامات اور سرمایہ کاری پر اثر انداز ہونے والے اقتصادی عناصر کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سرمایہ کاری کے فروغ ،کاروباری سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی اور اصلاحاتی عمل میں تعطل اور شدید خسارے والے اداروں کی نجکاری کا بھی جائزہ لیا۔

اعلامیے میں کہا گیا گیا ہے کہ اجلاس میں عوام کے وسیع ترمفاد اور ملکی خزانے کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے نجکاری تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا اور مقامی، بین الاقوامی اداروں کیساتھ سرمایہ کاری اہداف کے حصول کیلئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ نگران وزیراعظم نے ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کی پیش رفت پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے اقدامات جاری رکھ کر معاشی چیلنجز پر قابو پانے کی اہمیت پر زور دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس اسلام
مزید پڑھ »

قومی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا کیا اہم فیصلے ہوئے؟ جانیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس میں چیف آف آرمی سٹاف،
مزید پڑھ »

خلائی فضلے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائدخلائی فضلے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائدکمپنی نے اپنی EchoStar-7 سیٹلائٹ سے متعلق اپنی غلطی کا اعتراف کیا اور ایف سی سی کے ساتھ ’تعمیل پلان‘ پر بھی اتفاق کیا
مزید پڑھ »

ملک میں جاری مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے کمیٹی تشکیلملک میں جاری مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے کمیٹی تشکیلای سی سی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کمیٹی قائم، اشیائے ضروریہ کی طلب اور رسد کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

غیر قانونی تارکین وطن کو 31 اکتوبر کے بعد کوئی رعایت نہیں دی جائیگی: محکمہ داخلہ پنجابغیر قانونی تارکین وطن کو 31 اکتوبر کے بعد کوئی رعایت نہیں دی جائیگی: محکمہ داخلہ پنجاباجلاس میں سپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان، ڈی آئی جی آپریشن محمد وقاص اور ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سیکورٹی عثمان خالد خان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسر
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 18:56:54