ایس آئی یو نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھتہ وصول کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے، فرار ساتھی کی تلاش بھی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس آئی یو نے شہری کو بلاوجہ تنگ کرنے والے اور زبردستی ہزاروں روپے بھتہ وصول کرنے والے صدر تھانے کے اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے۔
گرفتار ہونے والے اہلکار کی شناخت بابر زمان کے نام سے ہوئی ہے، ایس آئی یو کی جانب سے بابرزکے ساتھی اہلکارعثمان کی تلاش بھی جاری ہے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ دونوں پولیس اہلکاروں نے 9 اکتوبر کو رکشہ ڈرائیور سے 30 ہزار روپے بھتہ وصول کیا تھا۔ دونوں اہلکاورں کے خلاف صدر تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ایس آئی یو نے خفیہ اطلاع پر جناح اسپتال کے مردہ خانے کے باہر کارروائی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے پروازوں کی روانگی میں تاخیر، وجہ سامنے آگئیپی آئی اے کی جانب پی ایس او کو واجبات کی ادائیگی نہ کرنے پر جہازوں کو ایندھن فراہم نہیں کیا جاسکا جس کے سبب متعدد پروازیں
مزید پڑھ »
لاہور پولیس اور پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے مغوی لڑکا بازیاب کروا دیالاہور پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے مشترکہ کامیاب آپریشن کرتے ہوئے تاوان کے لئے اغوا کیا گیا لڑکا بازیاب کروا لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی اور ڈیفنس سی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تاوان کی غرض سے اغوا کیا گیا لڑکا بازیاب کروایا لیا۔ ملزمان لڑکے کو گودام سے اسلحہ کے زور پر اغوا کر کے لے گئے تھے ۔اغواکاروں نے رہائی کے بدلے 10 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ جس پر لڑکے کے گھر والوں نے ڈیفنس سی پولیس اسٹیشن میں رابطہ کیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کو سیف سٹی کیمروں کے
مزید پڑھ »
زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر آئی سی سی کا رد عمل سامنے آگیادبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ پریزنٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے ردعمل سامنے آ گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زینب عباس نے ’ذاتی وجوہات‘ کی بناءپر بھارت چھوڑا، انہیں ڈی پورٹ کرنے کی بات درست نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق اطلاعات گردش کر رہی تھیں کہ زینب عباس کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ انہیں آئی سی سی کی طرف سے 5اکتوبر 2023ءکو بھارت میں شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبان کے طور پر منتخب کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو اغوا کر کے کچے ...شکار پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانپور کے علاقے میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کر کے وہاں موجود اہلکاروں کو اغوا کر کے کچے میں لے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کچے شاہو میں قائم پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے ہلہ بول دیا اور وہاں موجود ایس ایچ او کوٹ شاہو، ہیڈ محرر سمیت 5 اہلکاروں کو اغوا کر کے ہمراہ لے گئے۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے آئی جی کو فون کر کے شکار پور جانے اور مغویوں کی بازیابی کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے اہلکار بن کر ڈاکوﺅں نے وزارت اطلاعات کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)3 ڈاکو ؤں نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے اہلکار بن کر وزارت اطلاعات کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر کا صفایا کر دیا۔نجی ٹی وی چینل' 24نیوز' کے مطابق تین مسلح ڈاکو خود کو ایف آئی اے کے اہلکار بتا کر آسیہ عمران گوندل کے گھر میں داخل ہوئے اور پورے گھر کی تلاشی شروع کر دی۔آسیہ عمران بتاتی ہیں کہ گھر کی تلاشی کے دوران ڈاکو اس سیاسی جماعت کے بارے میں بھی پوچھتے رہے، جس کی وہ حامی ہیں۔ انہوں نے پولیس کو بتایا کہ ڈاکو ان کے گھر سے 32تولے سونا اور 3لاکھ 80ہزار روپے نقدی لوٹ کر
مزید پڑھ »
فلسطین کے معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام ( جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین والے معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے ہمیں واضح موقف کے ساتھ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے،ایک زمانے میں پاکستان نے اسرائیل کے جہاز گرائے تھے۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ75 سال سے اسرائیل نے فلسطین کی زمین قبضہ جمایا ہوا ہے، امریکہ اور مغربی قوتیں انکی پشت پر رہی ہیں، انہوں نے ایک دفعہ بھی انسانی حقوق کی بات نہیں کی۔سربراہ جے یو آئی کا کہ
مزید پڑھ »