ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری کے نئے باب کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری کے نئے باب کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان کا چین سے سرحدی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی و آلات خریدنے کا فیصلہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔دونوں ممالک کے مابین معاہدے کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی، میڈیا، کلین انرجی اور سماجی و اقتصادی ترقی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے دونوں ممالک نے پاک چین تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور سی پیک کے تحت علاقائی رابطوں کو فروغ دے کر مشترکہ ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں ہموار کرنے کا عہد کیا۔ پاکستان اور چین نے عالمی سطح پر تعاون بڑھانے کے لیے انٹیلی جنس شیئرنگ بڑھانے پر بھی اتفاق کیا، جبکہ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے عوامی روابط اور ثقافتی تبادلوں کے ذریعے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا۔

پاکستان نے چین سے سرحدی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی و آلات خریدنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاک چین سرمایہ کاری میں اضافہ ملکی معیشت کے استحکام کا ضامن ہوگا۔Feb 08, 2025 06:55 AMشوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریشوہر نے ٹوکے کے وار سے بیوی کو قتل کردیالوئردیر؛ خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا، تمام نومولود صحتمندمریخ کے جنوبی حصے پر موجود ان سیاہ دھبوں کی حقیقت کیا ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کی جامع منصوبہ بندیایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کی جامع منصوبہ بندیپاکستان کی عالمی کاروباری درجہ بندی کو 50 پوائنٹس تک بہتر کرنا ایس آئی ایف سی کا عزم ہے
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پیٹرولیم کے شعبے میں ترقی کے لیے اہم پیشرفتایس آئی ایف سی کے تعاون سے پیٹرولیم کے شعبے میں ترقی کے لیے اہم پیشرفتگیس ذخائر کی مد میں دئیے گئے حصص کو 10 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کردیا گیا
مزید پڑھ »

سی آئی اے کے نئے سربراہ کا کورونا کے چین کی لیب سے پھیلنے کا دعویٰسی آئی اے کے نئے سربراہ کا کورونا کے چین کی لیب سے پھیلنے کا دعویٰیہ نیا دعویٰ سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے طور پر جان ریٹکلف کی تصدیق کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

چین کے سفیر: پاکستان کے ساتھ ہم مل کر کام کریں گے اور چین پاکستان تعلقات کو روشن مستقبل کی جانب لے جائیں گےچین کے سفیر: پاکستان کے ساتھ ہم مل کر کام کریں گے اور چین پاکستان تعلقات کو روشن مستقبل کی جانب لے جائیں گےچین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پاکستان میں چینی نئے سال کے جشن کی تقریب میں کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملی میں مزید ہم آہنگی کا عمل جاری رکھیں گے تاکہ باہمی سودمند تعاون مزید گہرا کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے اور غیر سی پیک منصوبے دونوں تجارتی تعاون کے منصوبے اور ترقیاتی تعاون کے منصوبے نہ صرف پاک۔چین تعاون کی پختگی کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ یہ چین اور پاکستان کے مابین ہمہ جہت عملی تعاون کی وسعت کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، سرمایہ کاری، سیاحت اور دیگر مشترکہ دلچسپ علاقوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں غیر ملکی سرمایہ کاری کتنے فیصد بڑھ گئی؟مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں غیر ملکی سرمایہ کاری کتنے فیصد بڑھ گئی؟چین مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں 535.5 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سب سے بڑا شراکت دار رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 15:20:49