ایشیاکپ کی جگہ پانچ ملکی ٹورنامنٹ! بھارت کا خواب ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایشیاکپ کی جگہ پانچ ملکی ٹورنامنٹ! بھارت کا خواب ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

PAKvIND AsiaCup2023 ExpressNews

بھارتی کرکٹ بورڈ نے رواں سال ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ کی پاکستان آنے سے انکار کردیا جبکہ ٹورنامنٹ کی میزبانی گرین شرٹس کے پاس ہے، ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو ٹوک موقف نے بی سی سی آئی کو پریشان کردیا ہے اور وہ ٹورنامنٹ کی جگہ پانچ ملکی ٹورنامنٹ کروانے کا خواب دیکھ رہا ہے۔

ایشین کرکٹ کونسل نے پانچ ملکی ٹورنامنٹ کروانے کی بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو بےبنیاد قرار دیا ہے جبکہ ایشیاکپ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر ٹورنامنٹ کی میزبانی کسی اور ملک کو دینے کی تجویز دی تھی۔تاہم ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں! البتہ بھارت چاہتا ہے تو اسکے میچز نیوٹرل وینیو پر کروائے جاسکتے ہیں، جسے بی سی سی آئی نے مسترد کردیا۔دوسری جانب ایشین کرکٹ بورڈ کے صدر اور بی سی سی آئی کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-12 11:19:50