ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیا جائے گا۔ DailyJang
پاکستان اور بھارت کا میچ کولمبو میں نہیں کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا...میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ میں شرکت کرنے والے ممالک کے ساتھ ابتدائی شیڈول شیئر کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائے گا جس میں ایونٹ کے 4 میچز پاکستان اور 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیجنڈری آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈرجان لیوا بیماری کا شکارلیجنڈری آستریلوی کرکٹر ایلن بارڈرنے انکشاف کیا ہےکہ وہ پارکنسن کی بیماری کا شکار ہوگئےہیں۔تفصیلات کے مطابق عظیم آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا تھا کہ مجھے 2016 میں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: پاکستان کا سیکورٹی کا جائزہ لینے کیلئے وفد بھارت بھیجنے کا فیصلہ02:02 PM, 1 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, لاہور : بھارت میں اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے کے لیے پاکستانی وفد
مزید پڑھ »
پاکستانی وفد ورلڈکپ وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد ورلڈکپ میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا۔
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہ کرسکادو مرتبہ کا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہیں کرسکا۔ تفصیلات جانیے: ICCWorldCupQualifier WestIndies Scotland ICCWorldCup2023 DailyJang
مزید پڑھ »