ایشیا کپ پاکستان کی میزبانی میں 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا
پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق ایشیا کپ سے متعلق دبئی میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ، ایشی کرکٹ کونسل اور سری لنکا کرکٹ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، تفصیلات کا اعلان کل متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے چار میچز ہی کھیلے جائیں گے، پاکستان میں میچز دو وینیوز پر کھیلے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشیاء کپ: پاکستان میں زیادہ میچز کیلئے آخری کوشش شروعلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے ملک میں ایشیا کپ کے میچز بڑھانے کی آخری کوشش شروع کر دی۔
مزید پڑھ »
ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز اپنا دوسرا میچ کل کھیلے گیکولمبو : ( ویب ڈیسک ) پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنا دوسرا میچ 17 جولائی ( کل ) کو متحدہ عرب امارات اے کے خلاف کھیلے گی۔
مزید پڑھ »
ایمرجنگ ایشا کپ: پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز، شاہنواز دھانی کی 5 وکٹیںجمعہ کے روز کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلے گئے اپنے پہلے میچ میں پاکستان شاہینز نے نیپال کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: shahnawazdahani DailyJang
مزید پڑھ »
شادی کے دو گھنٹے بعد دولہا نے دلہن کو طلاق دے دیشادی کے دو گھنٹے بعد دولہا نے دلہن کو طلاق دے دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سویڈش پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تورات بائبل کو جلانے کی اجازت دے دی02:01 PM, 15 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, سٹاک ہوم: سویڈن مذہبی منافرت کو بڑھاوا دینے لگ گیا۔ قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت کے بعد
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کی افغانستان کو پہلے ٹی 20 میں 2 وکٹوں سے شکستسہلٹ : ( ویب ڈیسک ) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »