ایشیا کپ کو آئی پی ایل پر قربان کرنے سے صاف انکار

پاکستان خبریں خبریں

ایشیا کپ کو آئی پی ایل پر قربان کرنے سے صاف انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

چیف ایگزیکٹیو پی سی بی کا بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں دوٹوک موقف تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AsiaCup2020

لاہور: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کہتے ہیں کہ انڈین پریمئیرلیگ کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے ایشیا کپ کے شیڈول میں تبدیلی قبول نہیں کریں گے۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے بھارتی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی سی بی انڈین پریمئیر لیگ کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے ایشیا کپ کے شیڈول میں تبدیلی پراعتراض کرے گا۔ ایونٹ کو نومبر دسمبر تک موخر کرنے کا مقصد ایک ممبر ملک کیلئے راستہ نکالنا ہے جس کی ہرگز حمایت نہیں کی جاسکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکنالوجی کے کس میدان میں پاکستان نے جنوبی ایشیا کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑدیا؟ٹیکنالوجی کے کس میدان میں پاکستان نے جنوبی ایشیا کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑدیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹرکا درجہ مل گیا ہے جس کے بعد وطن عزیز ٹیکنالوجی کے اس میدان میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک سے
مزید پڑھ »

‏سافٹ بال ورلڈ کپ کورونا کے باعث ملتوی‏سافٹ بال ورلڈ کپ کورونا کے باعث ملتویسافٹ بال ورلڈ کپ کورونا کے باعث ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اگر آئی پی پیز رپورٹ درست ہے تو مافیا نے ملک کا گینگ ریپ کیا، صدر مملکت - Pakistan - Dawn Newsاگر آئی پی پیز رپورٹ درست ہے تو مافیا نے ملک کا گینگ ریپ کیا، صدر مملکت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:20:48