پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر 21 کا اعزاز اپنے نام کیا، فائنل میں حسنین نے ہم وطن دفاعی چیمپئن احسن رمضان کو شکست دی
سعودی عرب میں ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظر ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام “اسکور” میں بات چیت کرتے ہوئے، ایشین انڈر 21 چیمپئن حسنین اختر نے کہا کہ کراچی میں اسنوکر کلب رات میں کھلتے ہیں ، جہاں پریکٹس کرتے انہیں دیر ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے صبح اسکول جانے میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔بیسٹ آف سیون فریمز پر مشتمل فائنل حسنین نے تین کے مقابلے میں چار فریمز سے جیتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں جاری سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جاری ایشیئن 6 ریڈ اور انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے۔ انڈر 21 میں دونوں پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان اور محمد حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ 6 ریڈ بالز کے مقابلوں میں پاکستان کے اویس منیر نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ایشین 6 ریڈ اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے سعودی عرب کے شہر...
مزید پڑھ »
پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لیپاکستان ہی کے اویس منیر ایشین 6 ریڈ چیمپئین شپ کے فاتح رہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےپاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان ٹیم ہاکی نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاقومی ہاکی ٹیم نے گول مارجن کی بنیاد پر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی
مزید پڑھ »
عارف علوی نے سندھ حکومت کا اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کا عمل ریاستی لالچ قرار دے دیادولت کی نمائش کی حوصلہ افزائی ایک لالچی ریاست کر رہی ہے جو خود بھی لوٹ مار کرتی ہے: سابق صدر
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ:حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئےوفاقی بجٹ کےحوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی نمائندوں کا اجلاس ہوا .
مزید پڑھ »