ایشین گیمز میں پاکستان کا شرمناک سفر اختتام پذیر ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

ایشین گیمز میں پاکستان کا شرمناک سفر اختتام پذیر ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) 19 ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا شرمناک سفر ختم ہوگیا، پاکستانی ایتھلیٹ صرف تین میڈل جیت سکے۔ ایونٹ میں پاکستان کے 190 ایتھلیٹ 24 مختلف کھیلوں میں شریک ہوئے تھے۔جن میں سے

ایونٹ میں پاکستان کے 190 ایتھلیٹ 24 مختلف کھیلوں میں شریک ہوئے تھے۔جن میں سے صرف 3 ایتھلیٹ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئے، کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی گولڈ میڈل حاصل نہیں کرسکا، کرکٹ اور ہاکی کے مقابلوں میں بھی پاکستان کی مایوس کن کارکردگی رہی، ہاکی ٹیم پہلی بار ایشین گیمز کے سیمی فائنل تک پہنچنے میں بھی ناکام رہی۔ دوسری جانب فیورٹ تصور کی جانے والی کرکٹ ٹیم بھی کوئی میڈل

نہ جیت سکی۔ ارشد ندیم انجری کی وجہ سے جیولن تھرو سے دستبردار ہوگئے تھے، جس کی وجہ سے ایک ممکنہ میڈل نہ مل سکا۔ٹیم اسکواش میں شاندار کارکردگی رہی تاہم انفرادی اسکواش میں ناکامی کا سامنا رہا، پاکستان کے رنر اور سوئمر اکثر مقابلوں میں آخری نمبر پر ہی آئے۔ پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ شجر عباس اور تامین خان ہیٹس سے آگے نہ جاسکے۔پاکستانی گوشت پر دبئی میں پابندی، لیکن کیوں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین گیمز: مینز کرکٹ سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کا پتہ صاف کر دیاایشین گیمز: مینز کرکٹ سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کا پتہ صاف کر دیاایشین گیمز کے مینز کرکٹ کمپیٹیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان شاہینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مزید پڑھ »

ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دیینگزو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔  ینگزو میں ہونے والے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم قومی ٹیم افغانستان کو متاثر کن ہدف دینے میں ناکام رہی۔پاکستان کی پوری ٹیم 115 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد افغانستان کو جیت کیلئے 116 رنز درکار تھے، افغانستان نے 17 اوورز اور 5 گیندوں میں 6 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کرلیا۔ ' اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہوں، ہڑا ہڑی نہیں مچانا چاہتا، سعود شکیل کی پریس کانفرنس میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت قاسم اکرم نے کی، قومی ٹیم کی جانب سے عمیر بن یوسف 24 رنز بناکر نمایاں رہے، عرفات منہاس نے 14 رنز بنائے جبکہ عامر جمال بھی 14 اور روحیل نذیر 10 رنز بنا سکے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی، افغانستان ٹیم فائنل میں بھارت کا سامنا کرے گی۔
مزید پڑھ »

ایشین گیمز: بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے ...ایشین گیمز: بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے ...19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلےمیں تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے بارش کی و

Render Time: 2025-03-16 23:06:33