ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی

China خبریں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

چین نے دوسری بار پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا ہے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میںچین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور میزبان چین کے درمیان کھیلا گیا، سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے کیا۔

پہلے کواٹر میں کوئی بھی ٹیم نہ گول کرسکی اور نہ ہی پنالٹی کارنر لے سکی، لیکن دوسرے کواٹر میں پاکستان کو لگاتار چار پنالٹی کارنر ملے، پاکستان کسی ایک پر بھی گول نہ کرسکا۔13ویں منٹ میں چین کو پہلا پنالٹی کارنر ملا جس پر یوان لین لو نے گول کرکے سبقت حاصل کی۔ ہاف ٹائم پر چین کو ایک گول کی برتری حاصل تھی۔بھارتی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چار میچز جیت چکا جبکہ پاکستان چار میچز میں دو ڈرا اور دو میں کامیابی سمیٹ چکا...

تیسرے کواٹر میں پاکستان کے احمد ندیم نے گول کرکے چین کی برتری کا خاتمہ کیا، اس کے بعد پاکستان کو گول کرنے کے کئی مواقع ملے لیکن گول میں کامیابی نہیں ملی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ سیمی فائنل کو فیصلہ کن بنانے کے لیے دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی شوٹ آؤٹ دیے گئے۔ پاکستان نے ابتدائی چار پنالٹی شوٹ آؤٹ ضائع کردیے جب کہ چین نے چار میں سے دو پر گول کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔

، اس سے قبل 2006 کے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں بھی چین نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیبھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »

پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاپاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاگروپ میچ میں چین کو ایک کےمقابلےمیں پانچ گول سے شکست، 14 ستمبر کوآخری گروپ میچ میں بھارت سےمقابلہ
مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو دھچکا، غیر ملکی کوچ سے محرومایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو دھچکا، غیر ملکی کوچ سے محرومغیر ملکی ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتحایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتحجاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دیدی
مزید پڑھ »

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 2-2 گول سے برابرایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 2-2 گول سے برابرپاکستان پول کا آخری میچ 14 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق 12:45 بجے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا
مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دی—فوٹو: ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافیپاکستان ہاکی ٹیم نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دی—فوٹو: ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافیپاکستان نے میزبان چین کو 5-1 سے شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ ہنگامی کوارٹر میں پاکستان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور دو گولز کرتے ہوئے چین پر دباؤ ڈالا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:48:30