پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نہ صرف حکومتی بلکہ اپوزیشن جماعتوں نے جس طرح بالغ نظری کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے، خط کا متن DawnNews
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کو شکریہ کے خطوط لکھے۔ فائل فوٹو:فیس بک
خط میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نہ صرف حکومتی بلکہ اپوزیشن جماعتوں نے جس طرح بالغ نظری کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے۔کشمیر پر حکومت کے پاس تقریر، تحریر اور ٹیلی فون کے علاوہ کچھ نہیں، شہباز شریف ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے لیے اٹھائے گئے 5 اگست 2019 کے غیر آئینی اور یکطرفہ اقدامات کو بھی پارلیمنٹ کی تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ قرارداد کے ذریعے، متفقہ طور پر مسترد کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ کشمیر سمیت اہم قومی معاملات پر ہم اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کے حق میں ہیں اور اپوزیشن کی جانب سے سامنے آنے والی قابل عمل تجاویز کو ہمیشہ اہمیت دیتے رہیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتاراسلام آباد : دارالحکومت کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ روکنے کا ایک اور مطالبہ پورا پاکستان پوسٹ آج سے آن لائن سسٹم سے منسلکراولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان پوسٹ آج سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ساتھ منسلک ہو جائے گا۔ جس کے بعد فیٹف کا منی لانڈرنگ روکنے کا ایک اور مطالبہ پورا ہوجائے
مزید پڑھ »
شوگر انکوائری کمیشن، ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیںاسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کے حوالے سے جانچ پڑتال کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے افغانستان سے چینی برآمدگی کی تفصیلات مانگ لیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں سب سےزیادہ بارش پی ایف بیس فیصل پرہوئیمون سون کا سسٹم شہر سے رخصت...;
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے عالمی ایجنڈے پر تینوں بڑی جماعتیں ایک ہیں، سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مانگنے اور رونے کی بجائے اپنے آپ کو طاقتور بنائیں، ہر شخص معصوم ہے جس پر الزام ثابت نہ ہوجائے، جتنے بھی فیصلے ہورہے ہیں وہ غیر منتخب لوگ کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »