اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات سے عین وقت پر معذرت کرلی جس پر چیئرمین سینیٹ برہم ہوگئے۔ نجی ٹی
May 29, 2020 | 18:15:PM
اسلام آباد چیئر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات سے عین وقت پر معذرت کرلی جس پر چیئرمین سینیٹ برہم ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر کی چیئرپرسن نوشین جاوید کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات طے تھی تاہم نوشین جاوید نے عین وقت پر ملاقات سے معذرت کرلی جس پر چیئرمین سینیٹ برہم ہوگئے۔چیئرمین سینیٹ نے چیئر پرسن ایف بی آر سے ذاتی حیثیت میں جواب طلب کرلیا۔ سینیٹ سیکریٹریٹ نے چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کے نام مراسلہ ارسال کردیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ چیئر پرسن ایف بی آر ذاتی حیثیت میں غیر ذمہ دارنہ رویے پر وضاحت پیش کریں۔ غیرتسلی بخش جواب کی صورت میں معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کوبھیجا جاسکتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو ملازمین گھر سے کام کریں گے ہم انہیں ایک لاکھ 61 ہزار روپے دیں گے گوگل نے ...سان فرانسسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو ملازمین گھروں سے کام کر رہے ہیں انہیں ایک ہزار ڈالر کا اضافی الاؤنس دیا جائے
مزید پڑھ »
20 کلو آٹے کا تھیلا 120 روپے مہنگا کر دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں از خود اضافہ کر دیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 120 روپے مہنگا کر دیا۔
مزید پڑھ »
20 کلو آٹے کا تھیلا 120 روپے مہنگا کر دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں از خود اضافہ کر دیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 120 روپے مہنگا کر دیا۔
مزید پڑھ »
کسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو تفریح کے لیے ساحل سمندر پر جانے کے لیے ایک کسان کے کھیت میں اپنی لگژری گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کسان نے گاڑی
مزید پڑھ »