اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ایف آئی اے کی رپورٹ آگئی اب کسی فرانزک کی ضرورت نہیں ،وزیر اعظم عمران خان
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چینی اور گندم کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق رپورٹ پر کہاہے کہ عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب نے چینی کی قلت کرائی ،ایف آئی اے کی رپورٹ آگئی اب کسی فرانزک کی ضرورت نہیں ،
انہوں نے کہاکہ ملک میں چینی کی ڈیمانڈزیادہ تھی لیکن حکومت نے برآمد کی اجازت دے دی،حکومت نے چینی پر سبسڈی دی، دام مہنگے کرائے،عمران خان نے خودکواورعثمان بزدارنے حواریوں کوفائدہ پہنچانے کیلئے یہ سب کرایا۔ترجمان مسلم لیگ ن نے کہاکہ ماضی کی قیادت کی گردان بند کریں ،عمران خان اور عثمان بزدار پرفرد جرم عائد ہوچکی،عمران خان نے خود برآمد اور سبسڈی کی اجازت دی ،ہم باربار کہتے رہے جہانگیر ترین اور خسروبختیار کی ملوں کی تلاشی کرائیں،انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ عثمان بزدار کو عہدوں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ اور اے این ایف کی کارروائی ،2 ارب 25 کروڑ روپے کی منشیات برآمدپاک بحریہ اور اے این ایف کی کارروائی ،2 ارب 25 کروڑ روپے کی منشیات برآمد PakNavy ANF Narcotics Captured
مزید پڑھ »
ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے وطن پہنچ گئے - ایکسپریس اردومسافروں کو کورونا ٹیسٹ اور اسکریںنگ کے بعد مقامی ہوٹل میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا
مزید پڑھ »
ایل ڈی اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کی جائے،عثمان بزدار -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایل ڈی اے میں اجلاس ہوا جس میں عثمان بزدار نے کہا کہ کرونا کے پیش نظر ایل ڈی اے نے ادائیگیوں …
مزید پڑھ »