پی ٹی اے نے اب تک 312 اکاؤنٹس بلاک کیے، ایف آئی اے
ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ بلوچستان نے ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن میں تقریبا ایک ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشان دہی کی۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مانیٹرنگ اور تجزیے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ مذکورہ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر فیس بک، انسٹاگرام، ٹویٹر، ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز پر مشکوک سرگرمیوں کی نگرانی کی۔ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان نے ریاست مخالف مواد شئیر کرنے میں ملوث 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کی۔ ان اکاؤنٹس کی تفصیلات پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو فراہم کی...
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق رپورٹ کردہ اکاؤنٹس میں 487 فیس بک ، 190 ٹک ٹاک ، 147 ٹوئٹر ، 88 انسٹا گرام اور 12 دیگر ایپلیکیشن کے اکاؤنٹس شامل ہیں۔ اب تک 312 اکاؤنٹس کو پی ٹی اے کی جانب سے بلاک کیا گیا ہے۔ ریاست مخالف عناصر کے خلاف 14 انکوائریاں درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ علاوہ ازیں ایف آئی اے سائبر کرائم بلوچستان نے 28 مختلف سوشل میڈیا ایپلیکیشنز کی نشاندہی کی ہے جنہیں ریاست مخالف عناصر کے ذریعے گمنام رابطوں اور پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف عناصر کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ملزمان کی نشاندہی کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔Dec 02, 2024 04:18 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان میں ریاست مخالف مواد شیئر کرنے میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس نشاندہی کی اور پی ٹی اے کو تفصیلات فراہم کردی.
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان میں ریاست مخالف 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کیایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان میں ریاست مخالف مواد شیئر کرنے میں ملوث 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرکے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو تفصیلات فراہم کردیں۔ پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس کو بلاک کردیا۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ بلوچستان نے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشان دہی کیایف آئی اے سائبرکرائم ونگ بلوچستان نے ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن میں تقریبا ایک ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشان دہی کی۔ گزشتہ 3 ماہ کے دوران 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی۔
مزید پڑھ »
حکومت نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیےسعودی عرب جانے والے بھکاریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ایسے بھکاری مافیا کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
حکومت سندھ کا ریتی بجری کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہچیف سیکریٹری سندھ نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ملیر کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »