ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت تجاویز طلب کرلیں

Ekonomi خبریں

ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت تجاویز طلب کرلیں
ایف بی آربجٹٹیکس چھوٹ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت دیگر اہم اقدامات کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کی ہیں۔

ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کر نے سمیت دیگر اہم اقدامات کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کرلیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال 2025-26کے وفاقی بجٹ میں تمام ٹیکس قوانین سے مرحلہ وار ٹیکس چھوٹ ختم کرنے، مقامی انڈسٹری کو تیار کردہ فائنل گڈز پر ٹیرف میں تحفظ دینے، خام مال پر ڈیوٹی ٹیکسوں میں رعایات دینے ،ٹیکس نیٹ بڑھانے، ٹیکس تفریق اور اناملیز دور کرنے کے لیے ایف پی سی سی آئی، امریکن بزنس کونسل آف پاکستان، پاکستان بزنس کونسل اور ملک بھر کے دیگر چیمبرز آف کامرس اینڈ اندسٹریز

سمیت تاجر تنظیموں سمیت تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے انکم ٹیکس اور کسٹمز سے متعلق بجٹ تجاویز مانگ لی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے تاجر تنظیموں اور چیمبرزآف کامرس سے کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور پاکستان کسٹمز سے متعلق تجاویز 31 جنوری2025 تک فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو بھجوائی جائیں۔ ایف بی آر حکام کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے تمام فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سمیت تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو لیٹر ارسال کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ف inanس بل 2025-26 کے لیے بجٹ تجاویز پر کام شروع کردیا ہے، جس کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تجاویز تیار کی جارہی ہیں۔ دستاویز کے مطابق متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے کہا گیا ہے کہ ف inanس 2025 کے لیے انکم ٹیکس سے متعلق تجاویز ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کو بھجوائی جائیں تاکہ ان بجٹ تجاویز کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں شامل کیا جاسکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ایف بی آر بجٹ ٹیکس چھوٹ تجارت تنظیمات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کرے گیحکومت ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کرے گیحکومت نے ٹیکس پالیسی اور آپریشنز کے شعبے کو اگلے چھ ماہ میں ایف بی آر سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

فيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفاقی حکومت نے پاکستان سوشل امپیکٹ بانڈز جاری کرنے سمیت ایف بی آر کے ذیلی ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کی تنظیم نو کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

آن لائن ٹیکس ادائیگیاں، 34 بینکس ایف بی آر کے سویپ ایجنٹس قرارآن لائن ٹیکس ادائیگیاں، 34 بینکس ایف بی آر کے سویپ ایجنٹس قراربینکوں کو ایف بی آر کی نوٹیفائیڈ تاریخ کے مطابق سویپ پورٹل کے ذریعے ٹیکس کٹوتی کرکے خزانے میں جمع کرانا ہوگی
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دورپی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دورآئی ایم ایف نے حکومت کو نئے جہازوں کی خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »

ایف بی آر کو پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں بڑے شارٹ فال کا سامناایف بی آر کو پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں بڑے شارٹ فال کا سامناجاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس وصولی کا 6 ہزار 9 ارب روپے کا ہدف پورا ہونا ممکن نہیں لگتا، ذرائع
مزید پڑھ »

سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے کی درخواست پر ایف بی آر کو نوٹس جاریسیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے کی درخواست پر ایف بی آر کو نوٹس جارینوٹی فکیشن کو صرف غیر قانونی قرار دینا کیسے کافی ہوگا؟ اگر ساتھ ہدایات نہ ہوں تو یہ کیسے کام کرے گا؟ سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:07:21