ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زائد جمع کر لئے

پاکستان خبریں خبریں

ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زائد جمع کر لئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ جمع کر لئے۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے

دوران ایف بی آر نے 1978 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 2041 ارب روپے جمع کر لئے جو کہ ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ ہیں، سال 2022 میں اسی عرصہ کے دوران 1644 ارب روپے جمع کئے گئے تھے۔ایف بی آر نے ستمبر میں 794 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 834 ارب روپے جمع کئے ہیں، سال 2022 میں اسی مہینے میں

688 ارب روپے جمع کئے گئے تھے۔رواں برس ستمبر میں ایف بی آر نے 37 ارب کے ریفنڈز بھی جاری کئے ہیں جو پچھلے سال کے 18 ارب روپے کے مقابلے میں دگنے ہیں تاہم ستمبر 2023 میں درآمدات میں شدید کمی ہوئی ہے، درآمدات کی مد میں صرف 254 ارب روپے جمع کئے جا سکے ہیں جو پچھلے سال ستمبر سے 45 ارب کم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا گیاپاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا گیالاہور : پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےموجودہ بورڈ تحلیل کرنے اور ڈسکوز میں نئے چیف اور ایگزیکٹو ایف بی آر اور دیگر محکموں سے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے
مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیاورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیاقومی ٹیم آج سہ پہر 2 سے 5 بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے جولائی تا ستمبر کے دوران ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیاایف بی آر نے جولائی تا ستمبر کے دوران ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے جولائی تا ستمبر کے دوران ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیاایف بی آر نے جولائی تا ستمبر کے دوران ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-28 09:44:20