ایف بی آئی کے سربراہ: ’چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

ایف بی آئی کے سربراہ: ’چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی پر ایف بی آئی کے سربراہ کا بیان: ’چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے‘

انھوں نے دعویٰ کیا کہ 'ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں ایف بی آئی اب ہر 10 گھنٹے میں چین سے منسلک ایک نیا کاؤنٹر انٹیلیجنس کیس کھول رہا ہے۔ ملک بھر میں فی الوقت جاری 5000 ایسے کیسز میں سے تقریباً نصف کا تعلق چین سے ہے۔'

انھوں نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ 'فاکس ہنٹ' نامی ایک پروگرام کی سربراہی کر رہے ہیں جو چین سے باہر رہنے والے ایسے چینی شہریوں کو ہدف بناتا ہے جنھیں چینی حکومت اپنے لیے خطرہ تصور کرتی ہے۔انھوں نے کہا: 'ہم سیاسی مخالفین، باغیوں اور ناقدین کی بات کر رہے ہیں جو چین کی جانب سے انسانی حقوق کی وسیع تر پامالی سے پردہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ چینی حکومت انھیں چین واپس لوٹنے کے لیے مجبور کرنا چاہتی ہے اور اس مقصد کے لیے چین کے حربے حیران کن...

چینی حکومت نے ماضی میں اس پروگرام کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ایک جائز انسدادِ بدعنوانی مہم کا حصہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار کا برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار کا برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردارنے برخاستگی کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما عظمی کاردارنے کہاہے کہ فیصلے کے
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل - ایکسپریس اردوپی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل - ایکسپریس اردوتحقیقات مکمل کرنے کے بعد پائلٹس کے لائسنس معطل کیے گئے، سول ایوی ایشن
مزید پڑھ »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرکعوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:17:10