ایلون مسک نے برطانوی عوام کو 'ظالمانہ حکومت' سے آزادی دلوانے کے بارے میں ایکس صارفین سے رائے طلب کی

سیاسی خبریں

ایلون مسک نے برطانوی عوام کو 'ظالمانہ حکومت' سے آزادی دلوانے کے بارے میں ایکس صارفین سے رائے طلب کی
ایلون مسکبرطانیہحکومت
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا امریکا کو برطانیہ کے عوام کو ان کی 'ظالمانہ حکومت' سے آزاد کرانا چاہیے؟ ایلون مسک نے برطانوی حکومت کے حوالے سے سخت بیانات دیے ہیں جس سے فریقین کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔

امریکی ارب پتی اور سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا امریکا کو برطانیہ کے عوام کو ان کی ’ظالمانہ حکومت ‘ سے آزاد کرانا چاہیے؟ ایلون مسک ، جو نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر بھی ہیں، نے برطانوی حکومت کے حوالے سے سخت بیانات دیے ہیں جس سے فریقین کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ ایلون مسک نے برطانوی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے ان پر گرومنگ گینگز کے خلاف کارروائی میں ناکام رہنے کا الزام لگایا...

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے برطانیہ کی سیف گارڈنگ منسٹر جیس فلپ کو ریپ اور نسل کشی کی معافی دینے والا قرار دیا تھا۔ ان الزامات کے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین سے برطانیہ کے عوام کو ’آزادی دلانے‘ کے بارے میں رائے مانگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

ایلون مسک برطانیہ حکومت آزادی ایکس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک پر جرمن حکومت کا الزام: ملکی انتخابات میں مداخلتایلون مسک پر جرمن حکومت کا الزام: ملکی انتخابات میں مداخلتجرمن حکومت نے ایلون مسک کو انتہائی دائیں بازو کی جماعت 'الٹرنیٹو فار جرمنی' کی حمایت میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھ »

الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیالون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

فوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمالفوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمالحضرت عمرؓ نے سخت ڈسپلن کی وجہ سےہی فوج کو باقی عوام سے الگ رکھا: جسٹس جمال کے ملٹری کورٹس سے متعلق کیس میں ریمارکس
مزید پڑھ »

سودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے اقوام متحدہ کی حمایت سے تیار کردہ ایک رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس نے جنگ سے تباہ شدہ ملک میں بھوک کی پھیلنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاکابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:08:17