ایلون مسک مریخ کے بعد ایک اور سیارے تک پہنچنا اپنا خواب قرار دے دیا

Mars خبریں

ایلون مسک مریخ کے بعد ایک اور سیارے تک پہنچنا اپنا خواب قرار دے دیا
Space X
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اب ایلون مسک کا ہدف ہمارے نطام شمسی کا 7 واں سیارہ یورینس ہے۔

مارچ 2024 میں ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے پیشگوئی کی تھی کہ اسپیس کا تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ آئندہ 5 برسوں میں سرخ سیارے تک پہنچ جائے گا۔

خیال رہے کہ مریخ پر پہنچنا ایلون مسک کا پرانا خواب ہے اور دسمبر 2023 میں ایک ایکس پوسٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ انسانوں کو زمین سے باہر نکل کر چاند پر بیس اور مریخ پر شہر تعمیر کرنے چاہیے۔انسانوں کو چاند اور مریخ پر پہنچانے کے لیے اسپیس ایکس کا تیار کردہ راکٹ اسٹار شپ بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Space X

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخبارباڈوس میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسکاے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسکایلون مسک نے ایک ایسے مستقبل کا خیال پیش کیا جس میں ملازمت کرنا آپشنل ہوگا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے بڑا فیصلہ کرلیاایلون مسک نے بڑا فیصلہ کرلیاغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیسلا کے مالک ایلون مسک اس مقصد کے لیے ایک لاکھ این ویڈیا سیمی کندکٹر چپس خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

’’مصنوعی ذہانت دنیا کی تمام ملازمتوں کا خاتمہ کردے گی‘‘’’مصنوعی ذہانت دنیا کی تمام ملازمتوں کا خاتمہ کردے گی‘‘دنیا کی معروف ترین کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے روزگار کے خاتمے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہاس مقصد کے لیے ایلون مسک ایک لاکھ این ویڈیا سیمی کنڈکٹر چپس خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں
مزید پڑھ »

ڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاپنجاب کے مختلف شہروں میں جعلی اینٹی بایوٹک کی سپلائی کرنے والی ایک جعلی کمپنی پکڑی گئی ہے، ڈریپ نے فروگس فارما کو جعلی قرار دے دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:31:31