ایلون مسک کراچی سے سان فرانسسکو کا سفر صرف 40 منٹ میں کیسے ممکن بنانا چاہتے ہیں؟

Space X خبریں

ایلون مسک کراچی سے سان فرانسسکو کا سفر صرف 40 منٹ میں کیسے ممکن بنانا چاہتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اسپیس ایکس دنیا کے تمام شہروں کے درمیان سفر کو ایک گھنٹے کے اندر ممکن بنانے کی خواہشمند ہے۔

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا بھر میں راکٹ پلیٹ فارم قائم کرنا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کو تیزترین سفری سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

ایلون مسک نے ایک ایکس پوسٹ میں بتایا کہ ان کا 'ارتھ ٹو ارتھ' اسپیس ٹریول پراجیکٹ ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ممکن ہونے والا ہے۔خیال رہے کہ یہ ایلون مسک کا نیا منصوبہ نہیں بلکہ کئی برس سے وہ اس پر بات کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ راکٹ نہ صرف مریخ کا سفر کرسکے گا بلکہ کسی عام مسافر طیارے کی طرح زمین کے کسی بھی حصے کا سفر کرسکے گا۔اسی طرح 2022 میں انڈونیشیا کے علاقے بالی میں جی 20 کانفرنس کی سائیڈ لائن سے آن لائن خطاب کے دوران ایلون مسک نے کہا کہ وہ دنیا بھر میں راکٹ پلیٹ فارمز چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسککامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکمیرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 26.5 ارب ڈالرز (73 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے: وزیر خزانہہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے: وزیر خزانہرواں مالی سال کریڈٹ ریٹنگ بی کروانا چاہتے ہیں: محمد اورنگزیب کا کراچی میں سمٹ سے خطاب
مزید پڑھ »

سوئی گیس کے بلوں میں غیر قانونی اضافے سے روکنے کا عبوری حکم برقرارسوئی گیس کے بلوں میں غیر قانونی اضافے سے روکنے کا عبوری حکم برقرارصرف کراچی سے 11 ارب روپے سے زائد وصول کیئے جارہے ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »

ایلون مسک ایک بار پھر 300 ارب ڈالرز کے مالک دنیا کے واحد شخص بن گئےایلون مسک ایک بار پھر 300 ارب ڈالرز کے مالک دنیا کے واحد شخص بن گئےامریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے ایلون مسک کی دولت میں بہت تیزی سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

کل کی ترامیم جمہوریت کے کتبے میں آخری کیل ہے، حامد خانکل کی ترامیم جمہوریت کے کتبے میں آخری کیل ہے، حامد خانپارلیمنٹ کو غلام بنایا اب یہ عدلیہ کو غلام بنانا چاہتے ہیں، حامد خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:57:49