اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے 14 اگست کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے دھودنیال سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں تین سالہ معصوم بچی شدید زخمی ہوگئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ ان کے حوالہ کیا اور کہا گیا کہ قابض بھارتی افواج ایل او سی اور ورکنگ باﺅنڈری کی مسلسل خلاف ورزیاں کرتے ہوئے آرٹلری، بھاری اور خودکار ہتھیاروں کے ذریعے عام شہری آبادیوں کو نشانہ بنارہی ہیں۔
دفتر خارجہ کے مطابق بھادت نے رواں سال کے دوران 1980ءمرتبہ بلا اشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کی ہیں جس میں 16 بیگناہ شہر ی شہید اور 161 زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج ریکارڈ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی تعمیراتی شعبے کے تمام مراحل میں نظام کو خودکار،ڈیجیٹل اورآسان بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی تعمیراتی شعبے کے تمام مراحل میں نظام کو خودکار،ڈیجیٹل اورآسان بنانے کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
پتے کی سرجری کے بعد شاہ سلمان کی ویڈیو سامنے آگئی تمام افواہیں دم توڑ گئیںریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی صحت کے متعلق کافی دنوں سے افواہیں گردش میں تھیں، تاہم اب پتے کی سرجری کے بعد ان کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے
مزید پڑھ »