پاکستان میں ایل پی جی کے نام پر زہریلی گیس فروخت کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، سستی گیس مہنگے داموں بیچ کر ناجائز منافع کمایا جارہا
یہ بات کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوی ایشن کے رہنما عرفان کھوکھر نے کہی، ان کے ہمراہ ملک تیموراعوان بھی موجود تھے۔
پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں زہریلی ایل پی جی درآمد کی جارہی ہے، مضرصحت گیس 15 روپے کلو میں درآمد کی جاتی ہے۔ عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ مضر صحت گیس کا پریشر بڑھانے کیلئے کاربن ڈائی آکسائیڈ مکس کی جاتی ہے، جس کی مکسنگ سے سلنڈر پھٹنے کےحادثات تواتر سے ہورہے ہیں۔ زہریلی ایل پی جی کا سلنڈر 250 سے 280 روپے میں فروخت ہورہا ہے، پڑوسی ملک کی بین شدہ 5ریفائنریوں سے زہریلی ایل پی جی آرہی ہے، بارڈر پر ایل پی جی کی ٹیسٹنگ کے لیے لیبارٹریاں قائم کی جائیں۔
ایسوسی ایشن کے رہنما ملک تیمور اعوان نے کہا کہ غیر معیاری زہریلی گیس کی امپورٹ پر فوری پابندی لگائی جائے، اوگرا کا زونل آفس کراچی میں ایل پی جی ٹیسٹنگ پر کام نہیں کررہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم ایل ون پروجیکٹ کی لاگت 6.6 ارب ڈالر تک محدود کیے جانے کا امکاناسلام آباد : سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی لاگت میں کمی کے لئے نظرثانی شدہ پلان پر اتفاق کرلیا گیا، جس میں لاگت 6.6 ارب ڈالر تک محدود کیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

جدہ سے ملتان پہنچنے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی
مزید پڑھ »
جدہ سے ملتان آنے والا مسافر طیارہ گراؤنڈ کیوں کرنا پڑا؟ملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی
مزید پڑھ »
جدہ سے ملتان آنے والا مسافر طیارہ گراؤنڈ کیوں کرنا پڑا؟ملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی
مزید پڑھ »