ایل او سی فائرنگ : بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،شدید احتجاج ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

ایل او سی فائرنگ : بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،شدید احتجاج ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ایل او سی فائرنگ : بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،شدید احتجاج ریکارڈ Pakistan Summons Indian Charge DAffaires Protest Ceasefire Violations MEAIndia DrSJaishankar ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر لیا ،پاکستان نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

قبل ازیں بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے لانس نائیک علی باز شہید ہوگئے ۔ لانس نائیک علی باز کی عمر 34 سال تھی جبکہ ان کا تعلق کرک سے تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے رکھ چکری سیکٹر میں جان بوجھ کر شہری آباد ی کو نشانہ بنایا ۔ کیرنی گاوں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک سولہ سالہ لڑکی اور 52 سالہ خاتون بھی شہید ہوئیں۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے دس سالہ بچہ اور 55 سالہ خاتون زخمی ہوئیں۔ دونوں زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں...

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نےکیلراور رکھ چکری سیکٹرز میں پاک فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپوراورموثر کارروائی کی گئی، جس سے بھارتی فوج کو بھاری پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہواہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سیاستدان کی عوام کو مسلمانوں سے سبزی نہ خریدنے کی ہدایت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ کی شدید مذمتوزیراعلیٰ پنجاب کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت'مودی ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UsmanBuzdar
مزید پڑھ »

برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
مزید پڑھ »

افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتافطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 01:22:42