ایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

لاہور: (دنیا نیوز) ایمریٹس ائیرلائنز نے 8 جون 2020ء سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، لاہور سے پانچ اور اسلام آباد سے دو پروازیں شامل ہیں۔

ایمریٹس پاکستان سے پرواز میں متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے ساتھ کارگو بھی دبئی لے کر جائے گی۔ دبئی سے پاکستان آنے والی پروازوں پر ایئرلائن کی جانب سے صرف کارگو کو لایا جائے گا۔

ان پروازوں میں صرف انہی مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت دی جائے گی جو متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے نافذ کئے داخلے اور اہلیت کے قوانین پر پورے اترتے ہوں۔نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان سے دبئی کے لئے مسافروں کی شیڈول پروازوں کے آغاز پر خوش ہیں جس سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں موجود متحدہ عرب امارات کے پاکستانی صارفین اپنے دفاتر، کاروبار اور فیملیزکے پاس واپس جا سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دبئی کیلئے شیڈولڈ پروازوں کی شروعات کے ساتھ ایمریٹس بھرپور انداز سے حکومت پاکستان کے ساتھ کام کر رہا ہے تاکہ وطن واپسی کے خواہش مند پاکستانیوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے سہولت فراہم کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیاایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) ایمریٹس ائیرلائنز نے 8 جون 2020ء سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، لاہور سے پانچ اور اسلام آباد سے دو پروازیں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

ایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیاایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیاایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیا SamaaTV
مزید پڑھ »

لاہور: نیب ٹیم شہباز شریف کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsلاہور: نیب ٹیم شہباز شریف کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت17 جون منظور کرلی اور نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھ »

لاہور: نیب ٹیم شہباز شریف کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 15:48:33