ایمرجنسی کیش جیسا کوئی پروگرام اب تک ملک میں نہیں آیا تھا، اجمل وزیر

پاکستان خبریں خبریں

ایمرجنسی کیش جیسا کوئی پروگرام اب تک ملک میں نہیں آیا تھا، اجمل وزیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ایمرجنسی کیش جیسا کوئی پروگرام اب تک ملک میں نہیں آیا تھا، اجمل وزیر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات اجمل وزیر نے کرونا وائرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف سیکریٹری کے پی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے لیکن پھر بھی ہم وزیر اعظم کے وژن کے مطابق خود فرنٹ لائن پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی، مہنگائی کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالیرنس ہے، ذخیرہ اندوزی ناقابل برداشت ہے، آرڈیننس کے تحت کارروائی ہوگی۔ اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے میٹنگ میں ہونگے، ہم صورتحال دیکھتے ہوئے سختیاں کررہے ہیں، عوام یاد رکھیں کرونا وائرس کا واحد علاج احتیاط اور سماجی دوری ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایمرجنسی کیش جیسا کوئی پروگرام اب تک ملک میں نہیں آیا تھا، ایک لاکھ فیملیز تک زکوة پیکج بڑھایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کو کرونا سے بچانا اور معیشت بھی دیکھنی ہے، عید کے دنوں میں جو اوقات کار کی سہولت دی تھی وہ ختم ہوگئی، عید سے پہلے لاک ڈاؤن سے متعلق جو اوقات کار تھے اب وہی ہونگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ،اجمل وزیرحیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ،اجمل وزیرپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخواجمل وزیر نے کہاہے کہ حیات آباد میں میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ،پیرامیڈیکل سٹاف ممبر
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
مزید پڑھ »

ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس اسٹاف اور صحافی اپنا پلازمہ عطیہ کر رہے ہیں: اجمل وزیرڈاکٹرز، پیرا میڈیکس اسٹاف اور صحافی اپنا پلازمہ عطیہ کر رہے ہیں: اجمل وزیرمشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک میں سیلاب اور زلزلے جیسی آفات کا ہم نے مل کر مقابلہ کیا، احتیاط نہ کرنے سے صورتحال گھمبیر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

معروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےمعروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے ایک کرکٹر کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جس نے اسے 14 روزہ ریمانڈ پر
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہپاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:07:56