ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کی وارننگ کو جبری بے دخلی قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کی وارننگ کو جبری بے دخلی قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج 10 واں روز ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کی وارننگ کو 'جبری بے دخلی' قرار دیدیا۔  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کو غزہ سے نکلنے کی اسرائیل کی وارننگ کو 'جبری بے دخلی' قرار دیتے ہوئےکہا کہ فلسطینیوں کو...

آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس 100 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریلندن غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج 10 واں روز ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کی وارننگ کو"جبری بے دخلی" قرار دیدیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کو غزہ سے نکلنے کی اسرائیل کی وارننگ کو"جبری بے دخلی" قرار دیتے ہوئےکہا کہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے نکل کر جنوبی غزہ جانے کی اسرائیلی فوج کی ہدایت مؤثر وارننگ نہیں جبری بے دخلی...

"جیو نیوز"کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنگی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی غزہ سے جنوب کی جانب انخلا ءکرنے والے شہری قافلوں پربھی بمباری کردی، انخلاء کرنے والوں میں اکثریت بچوں اور خواتین کی تھی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ پر فضاء، سمندر اور زمین سے حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اپنے پیغام میں شمالی غزہ شہر کے رہائشیوں کو انتباہ دیا کہ وہ جنوب کی طرف چلے جائیں،شمالی غزہ میں اہم فوجی سرگرمیاں ہونے والی ہیں۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، ہر طرف دل دہلا دینے والے مناظراسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، ہر طرف دل دہلا دینے والے مناظرغزہ : اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، غزہ میں بے بس ولاچار لوگ آتی جاتی ایمبولینس کو ننھی لاشیں تھما رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کو جنگی جرائم قرار دے دیاپاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کو جنگی جرائم قرار دے دیانیویارک : پاکستان نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے مظالم کوجنگی جرائم قرار دے دیا اور کہا موجودہ صورتحال جارحیت کا نتیجہ ہے۔

قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟دعووں میں یہ کہا جارہا ہے کہ قطر کے امیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر بمباری بند نہ کی تو عالمی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Render Time: 2025-02-27 08:47:19