مزید پڑھیں
کرنے کا حکم دے دیا۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاؤیونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرنے کی ہدایت دے دی ہے جب کہ ایف آئی اے کو ایم ڈی ٹیسٹ کی انکوائری کی ہدایت دی گئی ہے۔
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانےکی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔ نگراں وزیر صحت سندھ کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2023 پیپرز لیک کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ نگراں وزیرصحت سندھ کا کہنا تھا کہ ایم ڈی کیٹ 2023 پیپرز لیک تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی ہے، اسپیشل سیکریٹری صحت سندھ کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں رجسٹرار آئی بی اے ، ڈپٹی سیکریٹری ایس جی اے اینڈ سی ڈی اور ڈائریکٹرایف آئی اے سائبر کرائم شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2015 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش سے شکست کے بعد سابق انگش کپتان مورگن اب تک کیا نہیں کر سکے؟ورلڈ کپ 2023 میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے میچ سے سابق انگلش کپتان کے 2015 کے میگا ایونٹ میں بنگال ٹائیگر سے شکست کے زخم تازہ ہو گئے۔
مزید پڑھ »
وہ افراد جن کے ڈی این اے ٹیسٹ نے ان کی زندگیاں بدل دیںجب آپ کو اچانک علم ہوتا ہے کہ آپ کا تعلق تو اس قوم سے تھا ہی نہیں جس پر آپ یقین کرتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟
مزید پڑھ »
سردیوں میں گھریلو صارفین کو کن اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی ؟ جانئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) موسم سرما میں دسمبر تک گیس صرف کھانا تیار کرنے کے اوقات میں دستیاب ہوگی۔رواں سال دسمبر کے پہلے ہفتے کیلیے ایل این جی کارگو کا سودا طے پاگیا، دستاویز کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کا غیر ملکی کمپنی سے دسمبر کے پہلے ہفتے کیلئے ایل این جی کارگو کا سودا طے پاگیا ہے۔کارگو کی قیمت 15.7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو، دوسرے ہفتے کیلئے قیمت 19.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ دسمبر کے تیسرے اور آخری ہفتے کیلئے کوئی بولی موصول نہیں ہوئی۔حکام وزارت توانائی کے مطابق
مزید پڑھ »
متعدد بار اضافے کے بعد اب ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی نئی قیمت کیا ہے؟لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہنڈا سی ڈی 70سی سی پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ مہینوں میں ہنڈا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ایک سے زائد بار اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کی اس پسندیدہ موٹرسائیکل کی قیمت بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی اب دو ماڈلز ’سی ڈی 70‘ اور ’سی ڈی 70ڈریم‘ میں آتی ہے۔ متعدد بار کے اضافے کے بعد اب سی ڈی 70کی قیمت 1لاکھ57ہزار 900روپے اور سی ڈی 70ڈریم کی قیمت 1لاکھ 68ہزار900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پ
مزید پڑھ »
پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے۔عالمی بینکعالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا 2014 میں منافع جی ڈی پی کے0.8 فیصد تھا اور 2020 میں سرکاری کمپنیوں کے نقصانات جی ڈی پی کے 0.4 فیصد کے برابر تھے۔عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان کا نجکاری پروگرام 2007 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے رک گیا ہے، سپریم کورٹ کے پاکستان اسٹیل ملز اور ریکوڈک فیص
مزید پڑھ »
پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے: عالمی بینکعالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا 2014 میں منافع جی ڈی پی کے0.8 فیصد تھا اور 2020 میں سرکاری کمپنیوں کے نقصانات جی ڈی پی کے 0.4 فیصد کے برابر تھے۔عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان کا نجکاری پروگرام 2007 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے رک گیا ہے، سپریم کورٹ کے پاکستان اسٹیل ملز اور ریکوڈک فیص
مزید پڑھ »