ایم کیو ایم چھوڑی تو پھر کسی ایجنسی کے کام کے نہیں رہے

پاکستان خبریں خبریں

ایم کیو ایم چھوڑی تو پھر کسی ایجنسی کے کام کے نہیں رہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

'ایم کیو ایم چھوڑی تو پھر کسی ایجنسی کے کام کے نہیں رہے'

محمد انور کے اقبالی بیان نے ہماری 3 مارچ 2016 کی کہی ہر بات کو سچ ثابت کردیا ہے، 3 مارچ کو ہم پر طرح طرح کے الزمات لگائے گئے، اسکاٹ لینڈ یارڈ مصطفیٰ کمال نہیں چلا رہا۔

مصطفیٰ کمال کا ڈی این اے ایجنٹوں والا نہیں ہے، اگر ہوتا تو ایم کیو ایم میں رہتے ہوئے ایجنسیوں کے کام آتا لیکن جب اپنے رب کے خوف سے ۔ تمام تر بہتان اور مظالم کے باوجود ہم اپنے نظریہ سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے۔ یہ بات انہوں نے وڈیو لنک کے ذریعے کارکنان اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔روزنامہ جنگ کے مطابق سید مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ آنے کے بعد تین دن تک خاموش رہا کیونکہ دیکھنا چاہتا تھا کہ نام نہاد مہاجروں کے نمائندے شہید انقلاب ڈاکٹر...

مصطفیٰ کمال اپنی قوم کو الطاف حسین کے سائے سے بھی دور کرنا چاہتا ہے ، ہمارے آباﺅ اجداد نے اس ملک کو بنانے کے لیے اپنی جانوں کے نظریہ دئیے۔ کس قدر افسوس کی بات ہے کہ دنیا بانیان پاکستان کی اولادوں کو را کے ایجنٹ کے نام سے جاننے لگے، میں قوم کے نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے الطاف حسین کی باتوں کو سننا چھوڑ دیا، اور وطن سے محبت کرنے والی پی ایس پی میں شامل ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی کے باہر ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاج کا دوسرا دنسندھ اسمبلی کے باہر ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاج کا دوسرا دنسندھ اسمبلی کے باہر ایم کیوایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا بجٹ میں کراچی اور سندھ کے دیگر شہری علاقوں کو نظرانداز کرنے پر دو روز سے احتجاج جاری ہے۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا وزیر اعظم کے عشائیے میں شرکت کا فیصلہایم کیو ایم کا وزیر اعظم کے عشائیے میں شرکت کا فیصلہمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کرے گی۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ حکومت کیخلاف کراچی بھر میں احتجاج کا اعلانایم کیو ایم کا سندھ حکومت کیخلاف کراچی بھر میں احتجاج کا اعلاناے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی پی حکومت کے خلاف پورے کراچی میں احتجاج کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلانایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلانایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان MQM Sindhgovernment MediaCellPPP
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کو پٹرولیم قیمتوں پر اعتراض ہے تو وفاق سےعلیحدہ ہو،سعید غنیایم کیو ایم کو پٹرولیم قیمتوں پر اعتراض ہے تو وفاق سےعلیحدہ ہو،سعید غنیایم کیو ایم کو پٹرولیم قیمتوں پر اعتراض ہے تو وفاق سےعلیحدہ ہو،سعید غنی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم وزیر اعظم کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرے گیایم کیو ایم وزیر اعظم کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرے گیوزیر اعظم سے ملاقات میں کراچی میں ترقیاتی منصوبوں سمیت اہم امور پر گفتگو ہوگی اور ایم کیو ایم کے تحفظات اور مطالبات پر گفتگو ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 03:28:10