ایم کیو ایم کے پاس نہ وزیر اعظم کی سیٹ ہے نہ وزیر اعلیٰ اور نہ ہی میئر کراچی ...

پاکستان خبریں خبریں

ایم کیو ایم کے پاس نہ وزیر اعظم کی سیٹ ہے نہ وزیر اعلیٰ اور نہ ہی میئر کراچی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس نہ وزیر اعظم کی سیٹ ہے نہ وزیر اعلیٰ کی اور نہ ہی میئر کراچی کی لیکن ہمارے پاس لوگوں کے مسائل حل کرنے کا جذبہ ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم یہاں لوگوں کی خدمت کرنے کیلئےموجود ہے، ایم کیو ایم کام الیکشن جیتنے کے لئے...

محرم الحرام امن و محبت اور اتحاد و یکجہتی کا مہینہ ہے، مفتی ...ایم کیو ایم کے پاس نہ وزیر اعظم کی سیٹ ہے نہ وزیر اعلیٰ اور نہ ہی میئر کراچی کی، مصطفیٰ کمالکراچی ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس نہ وزیر اعظم کی سیٹ ہے نہ وزیر اعلیٰ کی اور نہ ہی میئر کراچی کی لیکن ہمارے پاس لوگوں کے مسائل حل کرنے کا جذبہ ہے۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم یہاں لوگوں کی خدمت کرنے کیلئےموجود ہے، ایم کیو ایم کام الیکشن جیتنے کے لئے نہیں بلکہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے کرتی ہے، اس لیے ہمیں اپنی نیتیں صاف کرکے اسے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں لگانا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اسی سلسلہ میں آج اپنا کنیکٹ کمپلینٹ سینٹر قائم کرنے جا رہی ہے جس کا نمبر 021111786786 ہے،10 نمائندوں کو کال سینٹر پر بیٹھا دیا گیاہے، شہری ایجنٹ کو اپنا مسئلہ اور شناختی کارڈ نمبر بتا ئیں گے جس کے بعد وہ کمپلینٹ اسی وقت علاقہ کے ایم پی اے کے پاس چلی جائے گی، یہ سارا نظام مانیٹر ہو رہا ہو گا۔ایم کیو ایم سینٹرل کمیٹی اس سارے معاملے کو مانیٹر کر رہی ہو گی۔وہ آدمی جس نے 1000 کبوتروں کو اپنے بچوں کی طرح پال رکھا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیامہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیاآئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی پلان بی نہیں تھا، آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو آج اہداف کا تعین نہ کرپاتے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

بجٹ: ایم کیو ایم نے اپنے مطالبات پیش کر دیےکراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی بجٹ کے سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف کو شہری سندھ کے لیے اپنے مطالبات پیش کر دیے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق وفاقی حکومت کے پہلے ہی بجٹ میں ایم کیو ایم نے کراچی کے لیے پانچ سالہ سوشیو اکانومک ڈیولپمنٹ پلان کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان کے پاس کوئی صوبائی حکومت نہیں، لہٰذا...
مزید پڑھ »

امریکی قرارداد پاکستان کی سیاسی صورتحال کی ادھوری سمجھ کا نتیجہ ہے، دفتر خارجہامریکی قرارداد پاکستان کی سیاسی صورتحال کی ادھوری سمجھ کا نتیجہ ہے، دفتر خارجہامریکی قرارداد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے مطابقت نہیں رکھتی، یہ قرارداد نہ تو تعمیری ہے اور نہ ہی معروضی
مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان میں انتخابی عمل سے نامکمل واقفیت کا نتیجہ ہے: دفترخارجہامریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان میں انتخابی عمل سے نامکمل واقفیت کا نتیجہ ہے: دفترخارجہایسی قراردادیں نہ تعمیری ہیں اور نہ ہی بامقصد امید ہے امریکی کانگریس پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے میں معاون کردار ادا کرے گی: ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »

بارشوں کی وارننگ جاری ہونے کے باوجود سندھ حکومت سورہی ہے، ایم کیو ایمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر  کراچی میں نالوں کی صفائی نہ ہونے پر سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ترجمان ایم کیوایم کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی وارننگ جاری ہونے کے باوجود سندھ حکومت سورہی ہے، ہر سال بارشوں سے قبل کراچی کے بڑے اور چھوٹے نالوں کی صفائی کا کام کیا جاتا تھا جو کہ اب تک شروع...
مزید پڑھ »

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ کوپن ہیگن کی ایک گلی میں وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن پر ہونے والے حملے کے بعد وہ 'صدمے' میں ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:07:24