ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریل کا انقلاب آئے گا: شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریل کا انقلاب آئے گا: شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریل کا انقلاب آئے گا، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریل کا انقلاب آئے گا۔

وفاقی وزیر سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان ریل کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر شیخ رشید نے کہا کہ کوئٹہ، تفتان ٹریک اپ گریڈ کرنے کی فیزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرچکے ہیں، اس ٹریک کی اپ گریڈیشن پر 112 ارب روپے خرچ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ سے پاکستان اور ایران مسافروں کی آمدورفت اور تجارت میں اضافہ ہوگا، سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریل کا انقلاب آئے گا۔ملاقات میں ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان ایران ترکی فریٹ ٹرین کے لیے کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت ہے، سفیر نے شیخ رشید کو ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ محمد اسلامی کا تہنیتی پیغام بھی پہنچایا۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید احمد نے پاکستان ریلوے میں راولپنڈی سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیاشیخ رشید احمد نے پاکستان ریلوے میں راولپنڈی سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیاشیخ رشید احمد نے پاکستان ریلوے میں راولپنڈی سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

زرداری نےجرائم کےمقدمات میں پی ایچ ڈی کی ہے،شیخ رشیدزرداری نےجرائم کےمقدمات میں پی ایچ ڈی کی ہے،شیخ رشیدحمزہ اور شہباز کے سنجیدہ کیسز...;
مزید پڑھ »

ضلع خیبرمیں شجرکاری مہم ہلڑبازی کاشکار پودے اکھاڑدیئے وزیراعلیٰ کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکمضلع خیبرمیں شجرکاری مہم ہلڑبازی کاشکار پودے اکھاڑدیئے وزیراعلیٰ کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکمپشاور، خیبر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع خیبر میں شجر کاری مہم ہلڑ بازی کا شکار ہوگئی اور مظاہرین نے لگائے گئے پودے اکھاڑ پھینکے ، یہ پودے سپاہ قبیلے کی اراضی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:55:03