ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

پاکستان خبریں خبریں

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر جاری پیغام میں فیصل سبزواری نے بتایا کہ گزشتہ دنوں میرے والدین، زوجہ اور دو بیٹیاں کورونا میں مبتلا ہوئے، آج میرا بھی کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔

گزشتہ روز سندھ میں کورونا وائرس سے وزیر کچی آبادی سندھ مرتضیٰ بلوچ انتقال کر گئے۔ پی پی سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی مہلک وبا سے متاثر ہیں۔ جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید، ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا۔ شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی برگیڈیئر راحت امان اللہ بھٹی اور ان کے بیٹے عمر کا کوونا ٹیسٹ بھی پازٹیو آیا، جس کے بعد انہوں نے خود گھر میں قرنطینہ کر لیا۔

تحریک انصاف کے عبدالسلام آفریدی، کامران بنگش، ضیاء اللہ بنگش اور امجد آفریدی کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی شفیق آفریدی بھی صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی:سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئےکراچی:سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہے کہ سول
مزید پڑھ »

ملک کے52اضلاع میں ٹڈی دل موجود،آپریشن جاری،این ڈی ایم اےملک کے52اضلاع میں ٹڈی دل موجود،آپریشن جاری،این ڈی ایم اےملک کے52اضلاع میں ٹڈی دل موجود،آپریشن جاری،این ڈی ایم اے پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے جمشید الدین کاکاخیل کورونا سے انتقال کرگئےپاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے جمشید الدین کاکاخیل کورونا سے انتقال کرگئےپاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اےجمشیدالدین کاکاخیل کوروناسےانتقال کرگئے، میاں جمشیدالدین میں تین ہفتے قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:18:05