ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور کے گھر پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا اور متاثرین کی امداد کا سامان برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے متاثرین کی امداد والے 25 ٹینٹ برآمد ہوئے ہیں، جن میں 17 ٹینٹ یو این ایچ سی آر اور 7 ٹینٹ پی ڈی ایم اے کے ہیں۔
اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ سامان کو غیر قانونی طور پر علی امین نے گھر میں رکھا تھا۔ جبکہ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ٹینٹ ذاتی ملکیت ہیں اور انہوں نے بازار سے خریدے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے پاس ریکارڈ ہوگا کہ یہ ٹینٹ پی ڈی ایم اے اور وفاقی حکومت نے کسے ایشو کیے۔ والد ویلڈ ر تھے ، حارث روف نے اپنی زندگی کے مشکل ترین دنوں کی کہانی سنا دی ، جاننے کے لیے یہاں کلک کریںسلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلاکر ملک گیر انسداد پولیو مہم کا
مزید پڑھ »
بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیراعظم کوعلاج کیلیے بیرون ملک جانے سے روک دیاخالدہ ضیا کو 2008 میں کرپشن کے الزامات پر 17 سال قید کی سزا ہوئی تھی
مزید پڑھ »
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہنئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
اوکاڑہ میں خاتون نے اپنی دو بیٹیوں سمیت زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا افسوسناک وجہ سامنے آ گئیاوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوکاڑہ کے علاقے بصیرپور میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے 2 بیٹیوں سمیت زہرکھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق 28 سالہ نسرین
مزید پڑھ »