پی ایف یو جے کے بعد اینکرز ایسوسی ایشن نے بھی پیکا ایکٹ میں ترمیم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سینیئر اینکر پرسن حامد میر، نسیم زہرہ، عدنان حیدر اور امیر عباس نے درخواست دائر کی۔ سینیئر اینکرز نے بائیو میٹرک تصدیق بھی کروائی۔سینیئر اینکرز کی جانب سے دائر درخواست میں پیکا ایکٹ میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ دوسری جانب، سندھ ہائیکورٹ نے 7 فروری کو سماعت کرتے ہوئے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کر لیے۔
پی ایف یو جے کے بعد اینکرز ایسوسی ایشن نے بھی پیکا ایکٹ میں ترمیم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
سینیئر اینکر پرسن حامد میر، نسیم زہرہ، عدنان حیدر اور امیر عباس نے درخواست دائر کی۔ سینیئر اینکرز نے بائیو میٹرک تصدیق بھی کروائی۔سینیئر اینکرز کی جانب سے دائر درخواست میں پیکا ایکٹ میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ دوسری جانب، سندھ ہائیکورٹ نے 7 فروری کو سماعت کرتے ہوئے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کر لیے۔درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ درخواست میں پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی دو شقوں 2آر اور 26 اے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پیکا ترمیمی ایکٹ غیر آئینی و غیر قانونی ہے اور آزادی صحافت پر حملہ ہے۔پیکا ایکٹ پر تحفظات دور کرنے کیلیے حکومت اور صحافیوں کو ساتھ بٹھانے کا...
واضح رہے کہ دو ہفتہ قبل قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کو کثرت رائے سے منظور کیا تھا جس کے بعد سینیٹ سے بھی منظوری لی گئی۔ دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد صدر مملکت کے دستخط سے پیکا ایکٹ نافذ کر دیا گیا۔Feb 05, 2025 12:24 AMگوجرانوالہ؛ بچے پر تشدد کرنے والے خواجہ سرا کیخلاف مقدمہ درجبھارت سمیت ہمسایہ ممالک سے موسمیاتی مذاکرات کا آغاز کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیبصائم کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی؛ انتظار مزید طویل ہوگیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
پیکا ایکٹ، ترمیم، اسلام آباد ہائی کورٹ، اینکرز ایس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایف یو جے نے پیکا ترمیمی ایکٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاپیکا ترمیمی ایکٹ غیر آئینی و غیر قانونی ہونے کے ساتھ آزادی صحافت پر حملہ ہے، درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »
ججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا رد عمل سامنے آگیااسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز ٹرانسفر پر بات کرنا چاہتا ہوں،چیف جسٹس کا پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب میں خط
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ میں پECA ترمیم ایکٹ کو چیلنجلاہور پریس کلب کے رکن جafar Bin Yaar نے لاہور ہائی کورٹ میں پECA ترمیم ایکٹ 2025 کو چیلنج کر دیا ہے۔ ان کے وکلا نے الیکشن کمیشن، PTA اور دیگر اداروں کو مطلع کیا ہے۔ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی نے پECA ترمیم بل کو آخیر ہفتے اپنی قواعد کو معطل کرتے ہوئے تیز رفتار منظوری کے لیے منظور کیا۔ ترمیم شدہ قانون کے مطابق جھوٹی معلومات پھیلانے پر تین سال تک کی قید اور جرمانہ کی سزا ہو گی۔ جafar Bin Yaar نے کہا ہے کہ پECA کو قبل ازیں خاموشی سے مسلح کے طور پر استعمال کیا گیا ہے اور نئے جرائم مزید چھٹکارے سے آزادی کو محدود کر دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ بل کو متعلقہ ذمہ داران اور صحافی تنظیموں سے مشاورت کے بغیر پیش کیا گیا ہے۔ پتیشن میں کہا گیا ہے کہ پECA ترمیم آئین کی آزادیِ اظہار کو خطرے میں ڈالتی ہے اور آئین میں درج بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ جafar Bin Yaar نے عدالت سے پECA ترمیم ایکٹ کو غیر آئین نام قرار دینا اور اسے ختم کرکے ساتھ ہی ایکٹ کے تحت لے جانے والی تمام کاروائیوں پر توقف پر بھی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کی بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل حکام کو پیر تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »
پیکا سے آزادیٔ اظہار متاثر ہوگی، ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجبل متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر لایا گیا، کالعدم قرار دیا جائے، درخواستگزار
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »