اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کرپشن کیس میں سابق چیئرمین
ایاز نیازی کوبری کردیا،عدالت نے شریک ملزمان ح±ر گردیزی، امین قاسم دادا، امیر حسین اور محمد ظہور بھی بری کردیا اورملزمون کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں خارج کردیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں این آئی سی کرپشن کیس میں ملزموں کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلوں پر سماعت ہوئی،جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے کہا کہ نیب کے شواہد اتنے نہیں کہ ملزمان کے خلاف جرم ثابت ہو، سپریم کورٹ نے ملزمان کی بریت کے خلاف نیب اپیلیں خارج کردیں،عدالت نے مرکزی ملزم سابق این آئی سی ایل...
واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے این آئی سی ایل کرپشن کا ازخودنوٹس لیا تھا،عدالت نے تحقیقات پہلے ایف آئی اے اور بعد میں نیب کے حوالے کی تھیں،ٹرائل کورٹ نے ملزمان کو بری کردیا تھا، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ برقرار رکھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادیخودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی India Woman AttemptsSuicide MarriageProposal Rejected GotMarried ICU
مزید پڑھ »
ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگاپاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) نے گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئیسعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئی FBI US Shooting Terrorism SaudiAirForce MilitaryBase
مزید پڑھ »
سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےایس پی ڈاکٹر رضوان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »