این ایل سی کا چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

این ایل سی کا چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

این ایل سی کا چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز ARYNewsUrdu

اسلام آباد : نیشنل لوجسٹک سیل نے چین کے لیے کارگو سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا، جس کاروٹ اسلام آباد اور کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک ہوگا۔

این ایل سی کے ٹرکوں کا قافلہ برآمدی سامان لے کر چین کی طرف روانہ ہوئے۔اس کارگو سروس کے اجراء سے مستقبل میں چین، پاکستان، کرغزستان اور قازقستان کے مابین چار ملکی ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدےاور بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹکنونشن کے عملی نفاذ کے لیے راہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی یہ دونوں معاہدے علاقائی تجارت کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ متعین کرتے ہیں جو خطے کی مجموعی معاشی ترقی کا ضامن ثابت ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے چین کیلئے کارگو سروس کا آغازپاکستان سے چین کیلئے کارگو سروس کا آغازاین ایل سی نے اسلام آباد اور کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک کارگو سروس شروع کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: China pakistan DailyJang
مزید پڑھ »

این ایل سی نے کراچی سے کاشغراور شنگھائی تک کارگو سروس شروع کردیاین ایل سی نے کراچی سے کاشغراور شنگھائی تک کارگو سروس شروع کردی04:50 PM, 25 Jun, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: دو طرفہ تجارت کے فروغ  اورسی پیک منصوبے کو فعال کرنےکامشن تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔  نیشنل
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے دو شہری شہید، ایک زخمی - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے دو شہری شہید، ایک زخمی - ایکسپریس اردوپاکستان ایل او سی پر کشمیریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے اپنی مرضی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:24:26