ایٹمی ھماکوں کا حمایتی اور مخالف کون تھا اور جب بھارت نے دھماکے کیے تو نوازشریف کس ملک کے دورے پر تھے ؟ سینئر صحافی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ایٹمی ھماکوں کا حمایتی اور مخالف کون تھا اور جب بھارت نے دھماکے کیے تو نوازشریف کس ملک کے دورے پر تھے ؟ سینئر صحافی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اس وقت سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر ایٹمی دھماکوں پر ایک بحث جاری ہے جس پر حال ہی میں شیخ رشید نے بھی ایک بیان دیا اور وہ وائرل

ہوا تھا تاہم اب حامد میر نے 28 مئی 1998ایٹمی دھماکوں کے حامی اور مخالفت کرنے والوں سے متعلق کالم لکھا ہے جو کہ ” جنگ نیوز “ شائع ہواہے ۔

طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی پرویز رشید نے ان سے پوچھا کہ ایٹمی دھماکوں پر ہمیں کیا پالیسی رکھنی چاہئے؟ نواز شریف نے انہیں کہا کہ قوم کو قربانی کیلئے تیار کریں کیونکہ اگر ہم نے دھماکے کر دیئے تو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگ سکتی ہیں جس سے یہ تاثر ملا کہ نواز شریف ذہنی طور پر دھماکوں کا فیصلہ کر چکے تھے۔ پھر وزیراعظم ہاﺅس میں سینئر صحافیوں کیساتھ نواز شریف کی ایک ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں مجید نظامی صاحب نے کہا تھا کہ نواز شریف صاحب اگر آپ نے ایٹمی دھماکا نہ کیا تو یہ قوم آپ کا دھماکا کر دے گی۔ میں نے مجید نظامی صاحب کی تائید کی تھی تاہم ایک خاتون ایڈیٹر کے علاوہ نواز شریف کے قریب شمار ہونیوالے ایک اور سینئر صحافی نے ایٹمی دھماکوں کیخلاف رائے دی۔ دوسری طرف پی ٹی وی پر بھی بحث شروع ہو چکی تھی اور اس بحث میں مجھے اپنی رائے کھل کر ظاہر کرنے کا موقع ملا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوےبل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوےبی بی سی کی ریئلٹی چیک ٹیم نے حال ہی میں کیے گئے چند ایسے دعوؤں کے حوالے سے حقائق جاننے کی کوشش کی ہے جن میں کورونا وائرس اور اس کے علاج کے حوالے سے من گھڑت دعوے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

زائرہ وسیم کی ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر واپسیزائرہ وسیم کی ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر واپسیگزشتہ سال اسلام کی خاطر فلمی دُنیا کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم نے ایک بار پھر سے اپنا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ فعال کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ - ایکسپریس اردواسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ - ایکسپریس اردووفاقی دارالحکومت میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار
مزید پڑھ »

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیںچین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 15:45:09