ایٹمی دھماکہ راجا ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نے کیا، شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

ایٹمی دھماکہ راجا ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نے کیا، شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ایٹمی دھماکہ راجا ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نے کیا، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang

شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی، ایٹمی دھماکوں کے وقت میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے باہر جانا پڑا، ایٹمی دھماکہ میں نے، راجا ظفرالحق اور گوہر ایوب نے کیا تھا، یہ ملکی راز ہیں، انہیں راز ہی رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ، ایم ایل ون ریلوے کی زندگی ہے، ورنہ ریلوے کو حادثات سے بچانا مشکل ہے، ایم ایل ون کے تحت ایک لاکھ افراد کو روزگار ملے گا۔ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے 90 دن بہت اہم ہیں جبکہ کورونا کے بعد دنیا میں بہت زیادہ کشیدگی کے امکانات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، صدر مسلم لیگ (ن)نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، صدر مسلم لیگ (ن)لاہور: (دنیا نیوز) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔
مزید پڑھ »

نوازشریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے، صوبائی وزیر اطلاعاتنوازشریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے، صوبائی وزیر اطلاعاتنوازشریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے، صوبائی وزیر اطلاعات Read News NawazSharif FayyazulHassanChohan Youm_e_Takbeer
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 17:32:58