ایپل اپنا سستا ترین آئی فون جلد پیش کرنے کیلئے تیار

Apple خبریں

ایپل اپنا سستا ترین آئی فون جلد پیش کرنے کیلئے تیار
Smartphones
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایپل کی جانب سے نئے آئی فون ایس ای پر کام کیا جا رہا ہے جسے 2025 میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ نیا آئی فون ایس ای بنیادی طور پر آئی فون 14 پر مبنی ہوگا یعنی اس میں ہوم بٹن موجود نہیں ہوگا جبکہ اس میں فیس آئی ڈی کے آپشن کا اضافہ کیا جائے گا۔

فون کے اندر کمپنی کے نئے پراسیسرز میں سے ایک موجود ہوگا جس کا مطلب یہ ہے کہ آئی فون ایس ای میں ایپل انٹیلی جنس نامی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز بھی دستیاب ہوں گے۔تصویر کو دیکھ کر عندیہ ملتا ہے کہ اس نئے فون کا فرنٹ آئی فون 14 سے ملتا جلتا ہوگا۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ فون کے بیک پر 2022 کے آئی فون ایس ای 3 کی طرح 12 میگا پکسل کیمرا ہوگا یا اس بار زیادہ طاقتور کیمرا ڈیوائس کا حصہ بنایا جائے گا۔

خیال رہے کہ ابھی آئی فون ایس ای اس کمپنی کا سستا ترین فون ہے، جو 429 ڈالرز میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس نئے آئی فون ایس ای کے ساتھ کمپنی کی جانب سے 2 نئے آئی پیڈ ائیر ماڈلز اور میجک کی بورڈ کے نئے ورژن پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Smartphones

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل اپنے نئی آئی فون سیریز آج لانچ کرے گاایپل اپنے نئی آئی فون سیریز آج لانچ کرے گاآئی فون پروڈکٹ ایپل کمپنی کی تقریباً 60 فیصد آمدنی ہے
مزید پڑھ »

آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟آئی فون 16: مصنوعی ذہانت، ایکشن بٹن اور جدید چِپ سمیت ایپل کے نئے فون میں کیا خصوصیات ہیں؟
مزید پڑھ »

حکومت کو مالی یقین دہانیاں حاصل، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں: اسٹیٹ بینکحکومت کو مالی یقین دہانیاں حاصل، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں: اسٹیٹ بینکپاکستان ستمبر 2024 میں آئی ایم ایف اجلاس میں اپنا مقدمہ پیش کرے گا، پاکستان کو رواں مالی سال 26.20 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »

نئے آئی فون 16 میں خامی سامنے آگئی، صارفین کو مشکلات کا سامنانئے آئی فون 16 میں خامی سامنے آگئی، صارفین کو مشکلات کا سامناآئی فون 16 کی باقاعدہ فروخت ایپل اسٹورز میں گزشتہ جمعے سے شروع ہوئی ہے
مزید پڑھ »

ایپل نے آئی فون 16 کی فروخت شروع کر دیایپل نے آئی فون 16 کی فروخت شروع کر دیدنیا بھر کے ایپل اسٹورز پر شروع ہونے والی فروخت میں آئی فون 16 کیساتھ، ایپل واچ سیریز 10 اور ایئر پوڈز 4 بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

پاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیاپاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیاآئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے کیلئے ٹیرف ایڈجسٹمنٹس بروقت کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 04:07:25