ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی

پاکستان خبریں خبریں

ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے جاری کی گئی ہے

ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردیشاہد آفریدی کیخلاف مہم پر شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پر تنقیدڈومیسٹک میں 3 سال سے اچھا پرفارم کررہا ہوں، سیاست نہیں آتی، احمد شہزادجب تک اعظم خان کھیل رہا ہے پی سی بی کا کوئی عہدہ قبول نہیں، معین خانمیکسیکو سے مہاجرین کی بڑی تعداد خاردار تاریں کاٹ کر امریکا میں داخلگوادر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پریڈ کا انعقادسپریم کورٹ: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلیے مقررسعودی وزیر دفاع کی وزیراعظم اور آرمی چیف...

ایپل کے مطابق سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بگز کی مرمت اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس شامل ہیں۔ تاہم، کمپنی کی جانب سے اس متعلق کچھ نہیں بتایا گیا کہ اس اپ ڈیٹ کونسے بگز اور سیکیورٹی مسائل کا حل پیش کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی کونٹینٹ کی تفصیلات کے لیے متعین کمپنی کے ایک صفحے پر بتایا گیا کہ اپ ڈیٹ سے متعلق تفصیلات جلد پیش کی جائیں گی۔

اپ ڈیٹ کے حوالے سے مخصوص معلومات صرف ایک ہیلپ پوسٹ پر دیکھی گئی جس کے مطابق اپ ڈیٹ کا مقصد ممکنہ طور پر آئی پیڈ میں کیو آر اسکین کرنے کے دوران مسائل کا پیش آنا ہے۔ئی میسج کی سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں واضح تبدیلیوں کے ساتھ آئی او ایس 17.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟کیلیفورنیا : ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ صارفین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی، شکایات کے انبار لگ
مزید پڑھ »

ایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاریایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاریاپ ڈیٹ کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی، حکومت نے ایپل استعمال کرنے والوں کیلئے ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے آئی فونز اور ایپل کی دیگر مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں کو ہیکرز کے حملوں سے متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی ’Kaspersky‘ کے ماہرین نے آئی فونز اور دیگر ایپل مصنوعات کے آئی او ایس میں موجود لاگ فائل (Shutdown.
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا امریکی گلوکار ایڈ شیران کیساتھ ’سگنیچر پوز‘ وائرلشاہ رخ خان کا امریکی گلوکار ایڈ شیران کیساتھ ’سگنیچر پوز‘ وائرلبرطانیہ کے معروف پاپ گلوکار ایڈ شیران نے بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ انکا سگنیچر پوز دیتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔
مزید پڑھ »

والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟بیٹی کی جانب سے مسلسل برا رویہ اختیار کرنے کے بعد باپ نے سبق سکھانے کے لیے اس کی سالگرہ کی شاندار تقریب منسوخ کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:13:16