ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 18 میں نئے آنے والے فیچرز پر کام شروع کر دیا جو آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے
کیلیفورنیا : معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم 18 میں نئے آنے والے فیچرز پر کام شروع کر دیا جو آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے والوں کیلیے میسر ہوں گے۔
آئی او ایس 18 پر مصنوعی ذہانت کے حوالے سے کچھ حیرت انگیز اپ گریڈز پر کام کیا جارہا ہے جو آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے جلد ہی دستیاب ہوں گے۔ٹیک ریڈار کے مطابق نئی پرائم اپ ڈیٹس ایپل میوزک اور کوئیک ٹائم ایپس سے متعلق ہیں، اس اپ ڈیٹ کے ذریعے بظاہر بہت زیادہ آسان آڈیو ٹرانزیشن ڈلیور کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی فون صارفین کیلیے بڑی خبر، قیمتوں میں نمایاں کمیآئی فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کی قیمتوں میں رعایت کی پیشکش کردی، یہ فیصلہ چین میں اپنے حریف
مزید پڑھ »
جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہجی میل میں جلد نئے اے آئی فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »
فرہاد احمد گمشدگی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو طلب کرلیامغوی آئی ایس آئی کے پاس نہیں، آئی ایس آئی پر الزام ہے مگر وہ اس الزام کی تردید کررہے ہیں: نمائندہ وزارت دفاع کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکانایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(آی او بی آئی) میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور
مزید پڑھ »
’ایڈ ہے یا پرابلم!‘ ایپل آئی پیڈ کا نیا اشتہار سخت تنقید کی زد میں آگیاایپل کمپنی کی جانب سے اپنے نئے سلم آئی پیڈ پرو موبائل فون کے لیے بنایا گیا اشتہار ہالی وڈ اداکاروں اور صارفین کو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔
مزید پڑھ »
چینی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہاروزیر اعظم نے چینی کمپنی کو معدنیات کے شعبے میں کان کنی سے لے کر برآمدی اشیاء کی تیاری کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے
مزید پڑھ »