ایپل کمپنی کا کورونا وائرس کے باعث بند متعدد سٹور دوبارہ کھولنے کا ارادہ

پاکستان خبریں خبریں

ایپل کمپنی کا کورونا وائرس کے باعث بند متعدد سٹور دوبارہ کھولنے کا ارادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

کیلفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے باعث بند اپنے کئی سٹورز کو دوبارہ کھولنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خواہش کا اظہار ایپل کے نائب صدر نے کمپنی ملازمین کیلئے جاری اپنے ایک ویڈیو بیان میں کیا ہے۔ ڈییڈرا اوبرائن نے کہا کہ وبا پھیلنے کی وجہ سے کمپنی نے چین سے باہر اپنے متعدد سٹورز کو صارفین کیلئے بند کر دیا تھا، تاہم اب ہو سکتا ہے کہ انھیں رواں ماہ مئی میں ہی آہستہ آہستہ دوبارہ کھول دیا جائے۔

گزشتہ ماہ بھی میڈیا میں ایسی خبریں زیر گردش تھیں جن میں کہا گیا تھا کہ ایپل کمپنی اپریل کے شروع یا وسط تک اپنے سٹورز کو دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خیال رہے کہ ایپل نے دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے مارچ میں ہی اپنے سٹوروں کو بند کرتے ہوئے اپنے تمام ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایات جاری کر دی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

بھارت: کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا گینگ ریپ - World - Dawn Newsبھارت: کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا گینگ ریپ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشافکورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشافکورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشاف CoronaVirus BloodClot Patients Treatment DeadlyVirus Lungs InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، ناروے کا وائرس پر قابو پانے کااعلاندنیا بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، ناروے کا وائرس پر قابو پانے کااعلاندنیا بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، ناروے کا وائرس پر قابو پانے کااعلان CoronaVirus Norway InfectiousDisease DeadlyVirus LockDown DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ،سندھ کا وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہٹڈی دل کا حملہ،سندھ کا وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہسندھ کے تین اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے بعد صوبائی وزیر زراعت نے وفاقی حکومت سے فضائی اسپرے کرنے کا مطالبہ کیا ہے.تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب
مزید پڑھ »

تاجروں کا 3 ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گی، حماد اظہر -تاجروں کا 3 ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گی، حماد اظہر -اسلام آباد:وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے لاک ڈاؤن میں بے روزگار اور چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے وزیراعظم کا چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے کہا کہ صنعت، …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:01:17