بڑے لوگ بڑی غلطیاں تو کر دیتے ہیں مگر جب انہیں اس غلطی کا احساس دلایا جائے تو وہ...
بڑے لوگ بڑی غلطیاں تو کر دیتے ہیں مگر جب انہیں اس غلطی کا احساس دلایا جائے تو وہ فوراً اس کا مداوا کرتے ہیں اسی لئے وہ بڑے لوگ کہلاتے ہیں، جو لوگ اپنی غلطیوں پر اڑتے ہیں، ضد کرتے ہیں وہ نہ صرف خود ٹوٹتے ہیں بلکہ تاریخ کے کوڑے دان کی بھی نذر ہو جاتے ہیں۔
آسٹریلوی نژاد مائیکل تھامسن بھی ڈاکٹر نذیر اور میرا فیلبوس کا نعم البدل ہیں وہ سائیکل پر سوار ہو کر کالج میں کھیلوں اور تدریس کی ہر سرگرمی کا خود مشاہدہ کرتے ہیں۔ انہوں نے ایچی سن کالج میں تعلیم کا معیار ہی بدل ڈالا، اسکول میں سیاسی اثر و رسوخ ختم کردیا، میرٹ کی بالادستی کو مدنظر رکھا، بڑی سے بڑی سفارش سن کر بھی وہ فیصلہ میرٹ پر ہی کرتے رہے۔
اس واقعہ کے اہم کردار احد چیمہ صاحب ہیں وہ وفاقی کابینہ کے غیر منتخب ٹیکنو کریٹ رکن ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ نوجوانی میں شہباز شریف سے لندن میں ملے انہیں چیمہ صاحب اس قدر پسند آئے کہ جونیئر ہونے کے باوجود انہیں صوبائی سیکرٹری تعلیم کے سینئر عہدے پر فائز کردینے پر کئی لوگوں نے اعتراض کیا لیکن ان کی شنوائی نہ ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیاکالج کے زمانے سے مجھے میوزک سنتے ہوئے سو جانا پسند تھا، خاتون
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںراولپنڈی : ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی نے بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ مکمل کرلیا ، ذاتی معالجہ معائنے کی رپورٹ علیمہ خان کوپیش کریں گی۔
مزید پڑھ »
آصف زرداری بمقابلہ محمود خان اچکزئی، نئے صدرمملکت کیلئے انتخاب آج ہوگاپولنگ صبح 10 بجے شروع ہو کر 4 بجے تک جاری رہے گی اور چیف الیکشن کمشنر کامیاب امیدوارکے نام کا اعلان کریں گے
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ہر تھوڑے عرصے بعد گھر میں میلاد وغیرہ کاانعقاد کرواتے رہا کریں۔آپ کا اور رجحانی ستارے کا آپس میں بہت تعلق ہے۔اس طرح آپ کو بڑا فائدہ ملے گا۔آج غور کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جسم کے کسی حصے میں مسلسل درد کی شکایت رہنے کا امکان ہے اور اگر ایسا ہوا تو زیادہ پروا نہ کریں۔آج جس مقام سے ستارہ...
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ان دنوں اپنی صحت کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا اور اپنی عزت وقار کا بھی۔ آپ غلط راستے کی سمت سفر کررہے ہیں۔ اس میں صرف نقصان کا اندیشہ ہے۔ اپنی اصلاح کریں اور فوری طور پر اپنا قبلہ درست بھی کریں۔ دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر کوئی بھی ایسا کام نہ کریں کہ بعد میں زندگی بھر پچھتانا پڑے۔ ان دنوں توبہ کرکے چلنے...
مزید پڑھ »
آئیے گزشتہ سفر پر غور کریں، کامیابیوں کا جشن منائیں، خوشحال اور متحد ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ یقین ہے کہ ہم متحد ہو کر تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم تاریخی قرارداد پاکستان کی منظوری کی یاد منا رہے ہیں، 23 مارچ 1940 کو ہماری عزیر قوم اور ایک آزاد وطن...
مزید پڑھ »